اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے آپ پر اللہ کی نعمت یاد کرو، جب تم پر کئی لشکر چڑھ آئے تو ہم نے ان پر آندھی بھیج دی اور ایسے لشکر جنھیں تم نے نہیں دیکھا اور جو کچھ تم کر رہے تھے اللہ اسے خوب دیکھنے والا تھا۔[9]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اذۡکُرُوۡا
نِعۡمَۃَ
اللّٰہِ
عَلَیۡکُمۡ
اِذۡ
جَآءَتۡکُمۡ
جُنُوۡدٌ
فَاَرۡسَلۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
رِیۡحًا
وَّجُنُوۡدًا
لَّمۡ
تَرَوۡہَا
وَکَانَ
اللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
بَصِیۡرًا
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
یاد کرو
نعمت
اللہ کی
اپنے اوپر
جب
آئے تمہارے پاس
کئی لشکر
تو بھیجی ہم نے
ان پر
ایک آندھی
اور کچھ لشکر
نہیں
تم نے دیکھا انہیں
اور ہے
اللہ
اسے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب دیکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اذۡکُرُوۡا
نِعۡمَۃَ
اللّٰہِ
عَلَیۡکُمۡ
اِذۡ
جَآءَتۡکُمۡ
جُنُوۡدٌ
فَاَرۡسَلۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
رِیۡحًا
وَّجُنُوۡدًا
لَّمۡ
تَرَوۡہَا
وَکَانَ
اللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
بَصِیۡرًا
اے
لوگوجو
ایمان لائے ہو
یاد کرو
نعمت کو
اللہ تعالیٰ کی
اوپر اپنے
جب
چڑھ آئیں تمہارے پاس
فوجیں
چنانچہ بھیجی ہم نے
ان پر
آندھی
اور ایسے لشکر
نہیں
جنہیں تم نے دیکھا تھا
اور(ہمیشہ سے)ہے
اللہ تعالیٰ
ساتھ اس کے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب دیکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوا
اذْكُرُوْا
نِعْمَةَ اللّٰهِ
عَلَيْكُمْ
اِذْ جَآءَتْكُمْ
جُنُوْدٌ
فَاَرْسَلْنَا
عَلَيْهِمْ
رِيْحًا
وَّجُنُوْدًا
لَّمْ تَرَوْهَا ۭ
وَكَانَ
اللّٰهُ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
بَصِيْرًا
اے
ایمان والو
یاد کرو
اللہ کی نعمت
اپنے اوپر
جب تم پر (چڑھ) آئے
لشکر (جمع)
ہم نے بھیجی
ان پر
آندھی
اور لشکر
تم نے انہیں نہ دیکھا
اور ہے
اللہ
اسے جو
تم کرتے ہو
دیکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]