جب وہ تم پر تمھارے اوپر سے اور تمھارے نیچے سے آگئے اور جب آنکھیں پھر گئیں اور دل گلوں تک پہنچ گئے اور تم اللہ کے بارے میں گمان کرتے تھے، کئی طرح کے گمان۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
جَآءُوۡکُمۡ
مِّنۡ فَوۡقِکُمۡ
وَمِنۡ اَسۡفَلَ
مِنۡکُمۡ
وَاِذۡ
زَاغَتِ
الۡاَبۡصَارُ
وَبَلَغَتِ
الۡقُلُوۡبُ
الۡحَنَاجِرَ
وَتَظُنُّوۡنَ
بِاللّٰہِ
الظُّنُوۡنَا
جب
وہ آئے تم پر
تمہارے اوپر سے
اور نیچے سے
تمہارے
اور جب
پھر گئیں
نگاہیں
اور پہنچ گئے
دل
گلوں تک
اور تم گمان کر رہے تھے
اللہ کے بارے میں
بہت سے گمان
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
جَآءُوۡکُمۡ
مِّنۡ فَوۡقِکُمۡ
وَمِنۡ اَسۡفَلَ
مِنۡکُمۡ
وَاِذۡ
زَاغَتِ
الۡاَبۡصَارُ
وَبَلَغَتِ
الۡقُلُوۡبُ
الۡحَنَاجِرَ
وَتَظُنُّوۡنَ
بِاللّٰہِ
الظُّنُوۡنَا
جب
وہ آئے تمہارے پاس
تمہارے اوپر سے
اور نیچے سے
تمہارے
اور جب
پھر گئیں
آنکھیں
اور پہنچ گئے
دل
حلق تک
اور تم گمان کرنے لگے
اللہ تعالیٰ کے بارے میں
طرح طرح کے گمان
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِذْ
جَآءُوْكُمْ
مِّنْ
فَوْقِكُمْ
وَمِنْ اَسْفَلَ
مِنْكُمْ
وَاِذْ
زَاغَتِ الْاَبْصَارُ
وَبَلَغَتِ
الْقُلُوْبُ
الْحَنَاجِرَ
وَتَظُنُّوْنَ
بِاللّٰهِ
الظُّنُوْنَا
جب
وہ تم پر آئے
سے
تمہارے اوپر
اور نیچے سے
تمہارے
اور جب
کج ہوئیں (چندھیا گئیں) آنکھیں
اور پہنچ گئے
دل (جمع)
گلے
اور تم گمان کرتے تھے
اللہ کے بارے میں
بہت سے گمان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]