🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الأحزاب
وَ اِذۡ یَقُوۡلُ الۡمُنٰفِقُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ مَّا وَعَدَنَا اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗۤ اِلَّا غُرُوۡرًا ﴿۱۲﴾
اور جب منافق لوگ اور وہ لوگ جن کے دلوں میں کچھ بیماری ہے، کہتے تھے کہ اللہ اور اس کے رسول نے ہم سے محض دھوکا دینے کے لیے وعدہ کیا تھا۔[12]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَإِذْ
And when
يَقُولُ
ق و ل
said
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
الْمُنَافِقُونَ
ن ف ق
the hypocrites
وَالَّذِينَ
and those
فِي
in
قُلُوبِهِمْ
ق ل ب
their hearts
قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
مَرَضٌ
م ر ض
(was) a disease
مَرِیْض:جسمانی ، قلبی، معمولی یا سخت ہر طرح کے بیماری کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سَقِیْم، مَرِیْض، حَرَضَ،
مَا
Not
وَعَدَنَا
و ع د
promised us
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
وَرَسُولُهُ
ر س ل
and His messenger
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرْسَلَ، بَعَثَ،
إِلَّا
except
غُرُورًا
غ ر ر
delusion