اور جب ان میں سے ایک گروہ نے کہا اے یثرب والو! تمھارے لیے ٹھہرنے کی کوئی صورت نہیں، پس لوٹ چلو، اور ان میں سے ایک گروہ نبی سے اجازت مانگتا تھا، کہتے تھے ہمارے گھر تو غیر محفوظ ہیں، حالانکہ وہ کسی طرح غیر محفوظ نہیں، وہ بھاگنے کے سوا کچھ چاہتے ہی نہیں۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَتۡ
طَّآئِفَۃٌ
مِّنۡہُمۡ
یٰۤاَہۡلَ
یَثۡرِبَ
لَامُقَامَ
لَکُمۡ
فَارۡجِعُوۡا
وَیَسۡتَاۡذِنُ
فَرِیۡقٌ
مِّنۡہُمُ
النَّبِیَّ
یَقُوۡلُوۡنَ
اِنَّ
بُیُوۡتَنَا
عَوۡرَۃٌ
وَمَا
ہِیَ
بِعَوۡرَۃٍ
اِنۡ
یُّرِیۡدُوۡنَ
اِلَّا
فِرَارًا
اور جب
کہا
ایک گروہ نے
ان میں سے
اے اہل
یثرب
نہیں کوئی جگہ ٹھہرنے کی
تمہارے لیے
پس لوٹ چلو
اور اجازت مانگ رہا تھا
ایک گروہ
ان میں سے
نبی سے
وہ کہہ رہے تھے
بےشک
ہمارے گھر تو
غیر محفوظ ہیں
حالانکہ نہیں تھے
وہ
غیر محفوظ
نہیں
وہ چاہتے تھے
مگر
فرار ہونا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَتۡ
طَّآئِفَۃٌ
مِّنۡہُمۡ
یٰۤاَہۡلَ یَثۡرِبَ
لَا
مُقَامَ
لَکُمۡ
فَارۡجِعُوۡا
وَیَسۡتَاۡذِنُ
فَرِیۡقٌ
مِّنۡہُمُ
النَّبِیَّ
یَقُوۡلُوۡنَ
اِنَّ
بُیُوۡتَنَا
عَوۡرَۃٌ
وَمَا
ہِیَ
بِعَوۡرَۃٍ
اِنۡ
یُّرِیۡدُوۡنَ
اِلَّا
فِرَارًا
اور جب
کہا
ایک گروہ نے
ان میں سے
اے اہل یثرب
نہیں
کوئی ٹھہرنا
تمہارے لیے
چنانچہ لوٹ چلو
اوراجازت مانگتاتھا
ایک گروہ
ان میں سے
نبی سے
وہ کہہ رہے تھے
یقیناً
گھر ہمارے
غیر محفوظ ہیں
حالانکہ ہرگز نہیں
وہ
غیر محفوظ
نہیں
وہ ارادہ کرتے تھے
سوائے
بھاگنے کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
قَالَتْ
طَّآئِفَةٌ
مِّنْهُمْ
يٰٓاَهْلَ يَثْرِبَ
لَا مُقَامَ
لَكُمْ
فَارْجِعُوْا ۚ
وَيَسْتَاْذِنُ
فَرِيْقٌ
مِّنْهُمُ
النَّبِيَّ
يَقُوْلُوْنَ
اِنَّ
بُيُوْتَنَا
عَوْرَةٌ ړ
وَمَا هِىَ
بِعَوْرَةٍ ڔ
اِنْ يُّرِيْدُوْنَ
اِلَّا
فِرَارًا
اور جب
کہا
ایک گروہ
ان میں سے
اے یثرت (مدینہ) والو
کوئی جگہ نہیں
تمہارے لیے
لہذا تم لوٹ چلو
اور اجازت مانگتا تھا
ایک گروہ
ان میں سے
نبی سے
وہ کہتے تھے
بیشک
ہمارے گھر
غیر محفوظ
حالانکہ وہ نہیں
غیر محفوظ
وہ نہیں چاہتے
مگر (صرف)
فرار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]