کہہ دے وہ کون ہے جو تمھیں اللہ سے بچائے گا، اگر وہ تم سے کسی برائی کا ارادہ کرے، یا تم پر کسی مہربانی کا ارادہ کرے اور وہ اپنے لیے اللہ کے سوا نہ کوئی دوست پائیں گے اور نہ کوئی مددگار۔[17]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
مَنۡ
ذَاالَّذِیۡ
یَعۡصِمُکُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
اِنۡ
اَرَادَ
بِکُمۡ
سُوۡٓءًا
اَوۡ
اَرَادَ
بِکُمۡ
رَحۡمَۃً
وَلَا
یَجِدُوۡنَ
لَہُمۡ
مِّنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
وَلِیًّا
وَّلَا
نَصِیۡرًا
کہہ دیجیے
کون ہے
وہ جو
بچائے گا تمہیں
اللہ سے
اگر
اس نے ارادہ کیا
تمہارے ساتھ
برائی کا
یا
اس نے ارادہ کیا
تمہارے ساتھ
رحمت کا
اور نہیں
وہ پائیں گے
اپنے لیے
سوائے
اللہ کے
کوئی دوست
اور نہ
کوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
مَنۡ
ذَاالَّذِیۡ
یَعۡصِمُکُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
اِنۡ
اَرَادَ
بِکُمۡ
سُوۡٓءًا
اَوۡاَرَادَ
بِکُمۡ
رَحۡمَۃً
وَلَا
یَجِدُوۡنَ
لَہُمۡ
مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
وَلِیًّا
وَّلَا
نَصِیۡرًا
آپ کہہ دیں
کون
وہ شخص ہے جو
بچا سکتاہوتمہیں
اللہ تعالیٰ سے
اگر
وہ ارادہ کرلے
تمہارے ساتھ
نقصان پہنچانے کا
یا وہ ارادہ کرلے
تم پر
رحمت کرنے کا
اور نہیں
وہ پائیں گے
اپنے لیے
اللہ تعالیٰ کے سوا
کوئی دوست
اور نہ
کوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
مَنْ ذَا
الَّذِيْ يَعْصِمُكُمْ
مِّنَ اللّٰهِ
اِنْ
اَرَادَ بِكُمْ
سُوْٓءًا
اَوْ
اَرَادَ بِكُمْ
رَحْمَةً ۭ
وَلَايَجِدُوْنَ
لَهُمْ
مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ
وَلِيًّا
وَّلَا نَصِيْرًا
فرمادیں
کون جو
وہ جو تمہیں بچائے
اللہ سے
اگر
وہ چاہے تم سے
برائی
یا
چاہے تم سے
مہربانی
اور وہ نہ پائیں گے
اپنے لیے
اللہ کے سوا
کوئی دوست
اور نہ مددگار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]