الَّذِیۡنَ یُبَلِّغُوۡنَ رِسٰلٰتِ اللّٰہِ وَ یَخۡشَوۡنَہٗ وَ لَا یَخۡشَوۡنَ اَحَدًا اِلَّا اللّٰہَ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ حَسِیۡبًا ﴿۳۹﴾
وہ لوگ جو اللہ کے پیغامات پہنچاتے ہیں اور اس سے ڈرتے ہیں اور اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے اور اللہ کافی ہے حساب لینے والا۔[39]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
الَّذِينَ
|
Those who |
يُبَلِّغُونَ ب ل غ |
convey |
رِسَالَاتِ ر س ل |
(the) Messages اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔ مترادفات .اَرْسَلَ، بَعَثَ،
|
|
اللَّهِ أ ل ه |
(of) Allah |
وَيَخْشَوْنَهُ خ ش ي |
and fear Him |
وَلَا
|
and (do) not |
يَخْشَوْنَ خ ش ي |
fear |
أَحَدًا أ ح د |
anyone اَحَذ:لاثانی بے مثل، ان معنوں میں اللہ تعالی کے لیے۔ یا ایسی مخلوق کے لیے جس کی مثال نہ ہو۔ مترادفات .اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
|
|
إِلَّا
|
except |
اللَّهَ أ ل ه |
Allah |
وَكَفَى ك ف ي |
And is sufficient |
بِاللَّهِ أ ل ه |
Allah |
حَسِيبًا ح س ب |
(as) a Reckoner |