ہُوَ الَّذِیۡ یُصَلِّیۡ عَلَیۡکُمۡ وَ مَلٰٓئِکَتُہٗ لِیُخۡرِجَکُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَ کَانَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ رَحِیۡمًا ﴿۴۳﴾
وہی ہے جو تم پر صلوٰۃ بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے، تاکہ وہ تمھیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکال لائے اور وہ ایمان والوں پر ہمیشہ سے نہایت مہربان ہے۔[43]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
هُوَ
|
He |
الَّذِي
|
(is) the One Who |
يُصَلِّي ص ل و |
sends His blessings |
عَلَيْكُمْ
|
upon you |
وَمَلَائِكَتُهُ م ل ك |
and His Angels مَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔ مترادفات .مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
|
|
لِيُخْرِجَكُمْ خ ر ج |
so that He may bring you out |
مِنَ
|
from |
الظُّلُمَاتِ ظ ل م |
the darkness[es] ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔ مترادفات .ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
|
|
إِلَى
|
to |
النُّورِ ن و ر |
the light نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|
وَكَانَ ك و ن |
And He is مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
بِالْمُؤْمِنِينَ أ م ن |
to the believers |
رَحِيمًا ر ح م |
Merciful |