سب تعریف اس اللہ کے لیے ہے کہ جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے اسی کا ہے اور آخرت میں بھی سب تعریف اسی کے لیے ہے اور وہی کمال حکمت والا، ہر چیز کی خبر رکھنے والا ہے۔[1]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
الَّذِیۡ
لَہٗ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَلَہُ
الۡحَمۡدُ
فِی الۡاٰخِرَۃِ
وَہُوَ
الۡحَکِیۡمُ
الۡخَبِیۡرُ
سب تعریف
اللہ کے لیے ہے
وہ جو
اسی کے لیے ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ
زمین میں ہے
اور اسی کے لیے ہے
سب تعریف
آخرت میں
اور وہ
خوب حکمت والا ہے
خوب باخبر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
الَّذِیۡ
لَہٗ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَلَہُ
الۡحَمۡدُ
فِی الۡاٰخِرَۃِ
وَہُوَ
الۡحَکِیۡمُ
الۡخَبِیۡرُ
سب تعریف
اللہ کے لیے
وہ جو
اسی کا ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو
زمین میں ہے
اور اس کے لیے
تمام تعریف ہے
آخرت میں
اور وہی
کمال حکمت والا
پو ری طرح خبر رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلْحَمْدُ
لِلّٰهِ
الَّذِيْ لَهٗ
مَا
فِي السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِي الْاَرْضِ
وَلَهُ
الْحَمْدُ
فِي الْاٰخِرَةِ ۭ
وَهُوَ
الْحَكِيْمُ
الْخَبِيْرُ
تمام تعریفیں
اللہ کے لیے
وہ جس کے لیے
جو
آسمانوں میں
اور جو
زمین میں
اور اسی کے لیے
ہر تعریف
آخرت میں
اور وہ
حکمت والا
خبر رکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]