تاکہ اللہ منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو عذاب دے اور (تاکہ) اللہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کی توبہ قبول کرے اور اللہ ہمیشہ سے بے حد بخشنے والا ، نہایت رحم والا ہے ۔[73]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِّیُعَذِّبَ
اللّٰہُ
الۡمُنٰفِقِیۡنَ
وَالۡمُنٰفِقٰتِ
وَالۡمُشۡرِکِیۡنَ
وَالۡمُشۡرِکٰتِ
وَیَتُوۡبَ
اللّٰہُ
عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتِ
وَکَانَ
اللّٰہُ
غَفُوۡرًا
رَّحِیۡمًا
تا کہ عزاب دے
اللہ
منافق مردوں
اور منافق عورتوں کو
اور مشرک مردوں
اور مشرک عورتوں کو
اور مہربان ہو جائے
اللہ
مومن مردوں پر
اور مومن عورتوں پر
اور ہے
اللہ
بہت بخشنے والا
نہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِّیُعَذِّبَ
اللّٰہُ
الۡمُنٰفِقِیۡنَ
وَالۡمُنٰفِقٰتِ
وَالۡمُشۡرِکِیۡنَ
وَالۡمُشۡرِکٰتِ
وَیَتُوۡبَ
اللّٰہُ
عَلَی
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتِ
وَکَانَ
اللّٰہُ
غَفُوۡرًا
رَّحِیۡمًا
تاکہ عذاب دے
اللہ تعالیٰ
منافق مردوں کو
اور منافق عورتوں کو
اورمشرک مردوں کو
اور مشرک عورتوں کو
اور توبہ قبول فرمائے
اللہ تعالیٰ
اوپر
مومن مردوں کے
اور مومن عورتوں کے
اور (ہمیشہ سے )ہے
اللہ تعالیٰ
بے حد بخشنے والا
نہایت رحم والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
لِّيُعَذِّبَ اللّٰهُ
الْمُنٰفِقِيْنَ
وَالْمُنٰفِقٰتِ
وَالْمُشْرِكِيْنَ
وَالْمُشْرِكٰتِ
وَيَتُوْبَ
اللّٰهُ
عَلَي
الْمُؤْمِنِيْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتِ ۭ
وَكَانَ
اللّٰهُ
غَفُوْرًا
رَّحِيْمًا
تاکہ اللہ عذاب دے
منافق مردوں
اور منافق عورتوں
اور مشرک مردوں
اور مشرک عورتوں
اور توبہ قبول کرے
اللہ
پر۔ کی
مومن مردوں
اور مومن عورتوں
اور ہے
اللہ
بخشنے والا
مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]