تو کیا انھوں نے اس کی طرف نہیں دیکھا جو آسمان و زمین میں سے ان کے آگے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے، اگر ہم چاہیں انھیں زمین میں دھنسا دیں، یا ان پر آسمان سے کچھ ٹکڑے گرا دیں۔ یقینا اس میں ہر رجوع کرنے والے بندے کے لیے ضرور ایک نشانی ہے۔[9]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَلَمۡ
یَرَوۡا
اِلٰی مَا
بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ
وَمَا
خَلۡفَہُمۡ
مِّنَ السَّمَآءِ
وَالۡاَرۡضِ
اِنۡ
نَّشَاۡ
نَخۡسِفۡ
بِہِمُ
الۡاَرۡضَ
اَوۡ
نُسۡقِطۡ
عَلَیۡہِمۡ
کِسَفًا
مِّنَ السَّمَآءِ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیَۃً
لِّکُلِّ
عَبۡدٍ
مُّنِیۡبٍ
کیا بھلا نہیں
انہوں نے دیکھا
اس کی طرف جو
ان کے سامنے ہے
اور جو
ان کے پیچھے ہے
آسمان سے
اور زمین سے
اگر
ہم چاہیں
ہم دھنسا دیں
انہیں
زمین میں
یا
ہم گرا دیں
ان پر
کچھ ٹکڑے
آسمان سے
بےشک
اس میں
البتہ ایک نشانی ہے
واسطے ہر
بندے
رجوع کرنے والے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَلَمۡ
یَرَوۡا
اِلٰی
مَا
بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ
وَمَا
خَلۡفَہُمۡ
مِّنَ السَّمَآءِ
وَالۡاَرۡضِ
اِنۡ
نَّشَاۡ
نَخۡسِفۡ
بِہِمُ
الۡاَرۡضَ
اَوۡ
نُسۡقِطۡ
عَلَیۡہِمۡ
کِسَفًا
مِّنَ السَّمَآءِ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیَۃً
لِّکُلِّ عَبۡدٍ
مُّنِیۡبٍ
تو کیا نہیں
انہوں نے دیکھا
طرف
اس کے جو
آگے ہے ان کے
اور جو
پیچھے ہے ان کے
آسمان سے
اور زمین سے
اگر
ہم چاہیں
ہم دھنسا دیں
ان کو
زمین میں
یا
ہم گرا دیں
ان پر
ٹکڑے
آسمان سے
یقیناً
اس میں
ضرور ایک نشانی ہے
ہراس بندے کے لیے
جو رجوع کر نے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَفَلَمْ يَرَوْا
اِلٰى
مَا
بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ
وَمَا
خَلْفَهُمْ
مِّنَ السَّمَآءِ
وَالْاَرْضِ ۭ
اِنْ نَّشَاْ
نَخْسِفْ بِهِمُ
الْاَرْضَ
اَوْ نُسْقِطْ
عَلَيْهِمْ
كِسَفًا
مِّنَ السَّمَآءِ ۭ
اِنَّ
فِيْ ذٰلِكَ
لَاٰيَةً
لِّكُلِّ
عَبْدٍ
مُّنِيْبٍ
کیا انہوں نے نہیں دیکھا
طرف
جو
ان کے آگے
اور جو
ان کے پیچھے
آسمان سے
اور زمین
اگر ہم چاہیں
انہیں دھنسا دیں ہم
زمین
یا گرا دیں
ان پر
ٹکڑا
آسمان سے
بیشک
اس میں
البتہ نشانی
لیے۔ ہر
بندہ
رجوع کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]