اور بلاشبہ یقینا ہم نے دائود کو اپنی طرف سے بڑا فضل عطا کیا، اے پہاڑو! اس کے ساتھ تسبیح کو دہرائو اور پرندے بھی اور ہم نے اس کے لیے لوہے کو نرم کر دیا۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اٰتَیۡنَا
دَاوٗدَ
مِنَّا
فَضۡلًا
یٰجِبَالُ
اَوِّبِیۡ
مَعَہٗ
وَالطَّیۡرَ
وَاَلَنَّا
لَہُ
الۡحَدِیۡدَ
اور البتہ تحقیق
دیا ہم نے
داؤد کو
اپنے پاس سے
فضل
اے پہاڑو
ـتسبیحـدہراؤ
ساتھ اس کے
اور پرندوں کو(بھی)
اور نرم کیا ہم نے
اس کے لیے
لوہا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اٰتَیۡنَا
دَاوٗدَ
مِنَّا
فَضۡلًا
یٰجِبَالُ
اَوِّبِیۡ
مَعَہٗ
وَالطَّیۡرَ
وَاَلَنَّا
لَہُ
الۡحَدِیۡدَ
اوربلاشبہ یقیناً
عطا کیا ہم نے
داؤد کو
اپنی جانب سے
فضل
اے پہاڑ و
تسبیح دہر اؤ
اس کے ساتھ
اور پر ندو
اور نرم کیا ہم نے
اس کے لیے
لو ہا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ اٰتَيْنَا
دَاوٗدَ
مِنَّا
فَضْلًا ۭ
يٰجِبَالُ
اَوِّبِيْ
مَعَهٗ
وَالطَّيْرَ ۚ
وَاَلَنَّا
لَهُ
الْحَدِيْدَ
اور تحقیق ہم نے دیا
داؤد
اپنی طرف سے
فضل
اے پہاڑو
تسبیح کرو
اس کے ساتھ
اور پرندو
اور ہم نے نرم کردیا
اس کے لیے
لوہا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]