اور اس کا ان پر کوئی غلبہ نہ تھا مگر تاکہ ہم جان لیں کون ہے جو آخرت پر ایمان رکھتا ہے اس سے (الگ) جو اس کے بارے میں شک میں ہے اور تیرا رب ہر چیز پر پوری طرح نگران ہے۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
لَہٗ
عَلَیۡہِمۡ
مِّنۡ سُلۡطٰنٍ
اِلَّا
لِنَعۡلَمَ
مَنۡ
یُّؤۡمِنُ
بِالۡاٰخِرَۃِ
مِمَّنۡ
ہُوَ
مِنۡہَا
فِیۡ شَکٍّ
وَرَبُّکَ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
حَفِیۡظٌ
اور نہ
تھا
اس کا
ان پر
کوئی زور
مگر
تا کہ ہم جان لیں
کون
ایمان لاتا ہے
آخرت پر
اس سے جو
وہ ہے
اس کے بارے میں
شک میں
اور رب آپ کا
اوپر
ہر
چیز کے
خوب نگہبان ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
لَہٗ
عَلَیۡہِمۡ
مِّنۡ سُلۡطٰنٍ
اِلَّا
لِنَعۡلَمَ
مَنۡ
یُّؤۡمِنُ
بِالۡاٰخِرَۃِ
مِمَّنۡ
ہُوَ
مِنۡہَا
فِیۡ شَکٍّ
وَرَبُّکَ
عَلٰی
کُلِّ شَیۡءٍ
حَفِیۡظٌ
اور نہیں
تھا
اس کے لیے
ان پر
کو ئی غلبہ
مگر
تاکہ ہم معلوم کرلیں
کون
ایمان رکھتا ہے
آخرت پر
اس سے کہ
وہ
اس کے بارے میں
شک میں ہے
اور رب آپ کا
اوپر
ہر چیز کے
پوری طرح نگران ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا كَانَ
لَهٗ
عَلَيْهِمْ
مِّنْ سُلْطٰنٍ
اِلَّا
لِنَعْلَمَ
مَنْ يُّؤْمِنُ
بِالْاٰخِرَةِ
مِمَّنْ
هُوَ
مِنْهَا
فِيْ شَكٍّ ۭ
وَرَبُّكَ
عَلٰي
كُلِّ شَيْءٍ
حَفِيْظٌ
اور نہ تھا
اسے (ابلیس کو)
ان پر
کوئی غلبہ
مگر
تاکہ ہم معلوم کرلیں
جو ایمان رکھتا ہے
آخرت پر
اس سے جو
وہ
اس سے
شک میں
اور تیرا رب
پر
ہر شے
نگہبان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]