اور ان لوگوں نے کہا جنھوں نے کفر کیا ہم ہرگز نہ اس قرآن پر ایمان لائیں گے اور نہ اس پر جو اس سے پہلے ہے، اور کاش! تو دیکھے جب یہ ظالم اپنے رب کے پاس کھڑے کیے ہوئے ہوں گے، ان میں سے ایک دوسرے کی بات رد کر رہا ہوگا، جو لوگ کمزور سمجھے گئے تھے ان لوگوں سے جو بڑے بنے تھے، کہہ رہے ہوں گے اگر تم نہ ہوتے تو ہم ضرور ایمان لانے والے ہوتے۔[31]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَنۡ
نُّؤۡمِنَ
بِہٰذَا
الۡقُرۡاٰنِ
وَلَا
بِالَّذِیۡ
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
وَلَوۡ
تَرٰۤی
اِذِ
الظّٰلِمُوۡنَ
مَوۡقُوۡفُوۡنَ
عِنۡدَ
رَبِّہِمۡ
یَرۡجِعُ
بَعۡضُہُمۡ
اِلٰی بَعۡضِۣ
الۡقَوۡلَ
یَقُوۡلُ
الَّذِیۡنَ
اسۡتُضۡعِفُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
اسۡتَکۡبَرُوۡا
لَوۡلَاۤ
اَنۡتُمۡ
لَکُنَّا
مُؤۡمِنِیۡنَ
اور کہا
ان لوگوں نے جنہوں نے
کفر کیا
ہر گز نہیں
ہم ایمان لائیں گے
ساتھ اس
قرآن کے
اور نہ
اس کے جو
پہلے ہے اس سے
اور کاش
آپ دیکھیں
جب
ظالم لوگ
کھڑے ہوئے ہوں گے
سامنے
اپنے رب کے
لوٹائے گا
بعض ان کا
طرف بعض کے
بات کو
کہیں گے
وہ لوگ جو
کمزور سمجھے گئے تھے
ان سے جنہوں نے
تکبر کیا
اگر نہ ہوتے
تم
البتہ ہوتے ہم
مومن
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَنۡ
نُّؤۡمِنَ
بِہٰذَا
الۡقُرۡاٰنِ
وَلَا بِالَّذِیۡ
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
وَلَوۡ
تَرٰۤی
اِذِ
الظّٰلِمُوۡنَ
مَوۡقُوۡفُوۡنَ
عِنۡدَ
رَبِّہِمۡ
یَرۡجِعُ
بَعۡضُہُمۡ
اِلٰی بَعۡضِۣ
الۡقَوۡلَ
یَقُوۡلُ
الَّذِیۡنَ
اسۡتُضۡعِفُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
اسۡتَکۡبَرُوۡا
لَوۡلَاۤ
اَنۡتُمۡ
لَکُنَّا
مُؤۡمِنِیۡنَ
اور کہا
ان لوگوں نے
جنہوں نے کفر کیا
ہرگز نہیں
ہم ایمان لائیں گے
اس
قرآن پر
اور نہ اس پر جو
پہلے ہےاس سے
اور کاش
آپ دیکھیں
جب
ظالموں کو
کھڑا کیا جائے گا
پاس
ان کے رب کے
رد کر یں گے
ان میں سے بعض
دوسرے کی
بات کو
کہیں گے
وہ لوگ جو
کمزور سمجھے گئے
ان لوگوں سے
جو بڑے بنے
اگر نہ
ہوتے تم
ضرور ہوتے ہم
ایمان لانے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
لَنْ نُّؤْمِنَ
بِھٰذَا الْقُرْاٰنِ
وَلَا
بِالَّذِيْ
بَيْنَ يَدَيْهِ ۭ
وَلَوْ تَرٰٓى
اِذِ
الظّٰلِمُوْنَ
مَوْقُوْفُوْنَ
عِنْدَ رَبِّهِمْ ښ
يَرْجِعُ
بَعْضُهُمْ
اِلٰى
بَعْضِۨ
الْقَوْلَ ۚ
يَقُوْلُ
الَّذِيْنَ اسْتُضْعِفُوْا
لِلَّذِيْنَ
اسْتَكْبَرُوْا
لَوْلَآ اَنْتُمْ
لَكُنَّا
مُؤْمِنِيْنَ
اور کہتے ہیں
جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
ہم ہرگز ایمان نہ لائیں گے
اس قرآن پر
اور نہ
اس پر جو
اس سے پہلے
اور کاش تم دیکھو
جب
ظالم (جمع)
کھڑے کیے جائیں گے
اپنے رب کے سامنے
لوٹائے گا (رد کرے گا)
ان میں سے ایک
طرف
دوسرے
بات
کہیں گے
جو کمزور کئے گئے (ناتوان)
ان لوگوں کو
تکبر کرتے تھے (بڑے لوگ)
اگر نہ تم ہوتے
ضرور ہم ہوتے
ایمان لانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]