وہ لوگ جو بڑے بنے تھے، ان لوگوں سے جو کمزور سمجھے گئے، کہیں گے کیا ہم نے تمھیں ہدایت سے روکا تھا، اس کے بعد کہ وہ تمھارے پاس آئی ؟ بلکہ تم مجرم تھے۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
الَّذِیۡنَ
اسۡتَکۡبَرُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
اسۡتُضۡعِفُوۡۤا
اَنَحۡنُ
صَدَدۡنٰکُمۡ
عَنِ الۡہُدٰی
بَعۡدَ
اِذۡ
جَآءَکُمۡ
بَلۡ
کُنۡتُمۡ
مُّجۡرِمِیۡنَ
کہیں گے
وہ جنہوں نے
تکبر کیا
ان سے جو
کمزور سمجھے گئے
کیا ہم نے
روکا تھا ہم نے تمہیں
ہدایت سے
بعد اس کے کہ
جب
وہ آگئی تمہارے پاس
بلکہ
تھے تم ہی
مجرم
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
الَّذِیۡنَ
اسۡتَکۡبَرُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
اسۡتُضۡعِفُوۡۤا
اَنَحۡنُ
صَدَدۡنٰکُمۡ
عَنِ الۡہُدٰی
بَعۡدَ
اِذۡ
جَآءَکُمۡ
بَلۡ
کُنۡتُمۡ
مُّجۡرِمِیۡنَ
کہیں گے
وہ لوگ
جو بڑے بنتے تھے
ان لوگوں سے جو
کمزور سمجھے گئے
کیا ہم نے
روکا تمہیں
ہدایت سے
بعد اس کے
جب
آچکی تمہارے پاس
بلکہ
تم خود ہی
مجرم تھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
الَّذِيْنَ اسْتَكْبَرُوْا
لِلَّذِيْنَ اسْتُضْعِفُوْٓا
اَنَحْنُ
صَدَدْنٰكُمْ
عَنِ
الْهُدٰى
بَعْدَ
اِذْ جَآءَكُمْ
بَلْ
كُنْتُمْ
مُّجْرِمِيْنَ
کہیں گے
جو لوگ تکبر کرتے تھے (بڑے لوگ)
ان سے جو کمزور کیے گئے (ناتوان)
کیا ہم
ہم نے روکا تمہیں
سے
ہدایت
اس کے بعد
جب آگئی تمہارے پاس
بلکہ
تم تھے
مجرم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]