🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة سبأ
قُلۡ اِنَّ رَبِّیۡ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ وَ یَقۡدِرُ لَہٗ ؕ وَ مَاۤ اَنۡفَقۡتُمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ فَہُوَ یُخۡلِفُہٗ ۚ وَ ہُوَ خَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ ﴿۳۹﴾
کہہ دے بے شک میرا رب رزق فراخ کرتاہے اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہتا ہے اور اس کے لیے تنگ کر دیتا ہے اور تم جو بھی چیز خرچ کرتے ہو تو وہ اس کی جگہ اور دیتا ہے اور وہ سب رزق دینے والوں سے بہتر ہے۔[39]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قُلْ
ق و ل
Say
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
إِنَّ
Indeed
رَبِّي
ر ب ب
my Lord
يَبْسُطُ
ب س ط
extends
الرِّزْقَ
ر ز ق
the provision
لِمَنْ
for whom
يَشَاءُ
ش ي أ
He wills
مِنْ
of
عِبَادِهِ
ع ب د
His slaves
وَيَقْدِرُ
ق د ر
and restricts
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خَرَصَ، قَدَّرَ،
لَهُ
for him
وَمَا
But what
أَنْفَقْتُمْ
ن ف ق
you spend
مِنْ
of
شَيْءٍ
ش ي أ
anything
فَهُوَ
then He
يُخْلِفُهُ
خ ل ف
will compensate it
اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
وَهُوَ
and He
خَيْرُ
خ ي ر
(is the) Best
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
الرَّازِقِينَ
ر ز ق
(of) the Providers