وَ الَّذِیۡنَ یَسۡعَوۡنَ فِیۡۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیۡنَ اُولٰٓئِکَ فِی الۡعَذَابِ مُحۡضَرُوۡنَ ﴿۳۸﴾
اور جو لوگ ہماری آیات کے بارے میں کو شش کرتے ہیں، اس حال میں کہ نیچا دکھانے والے ہیں، وہی لوگ عذاب میں حاضر کیے جانے والے ہیں۔[38]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالَّذِينَ
|
And those who |
يَسْعَوْنَ س ع ي |
strive |
فِي
|
against |
آيَاتِنَا أ ي ي |
Our Verses |
مُعَاجِزِينَ ع ج ز |
(to) cause failure عَجُوْز:بڑھیا عورت جس کے اولاد ہونا بند ہو چکی ۔ مترادفات .شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
| اَعْجَاز:جڑ کی زمین میں پھیلی ہوئی چھوٹی شاخیں۔ مترادفات .اَصْل، اَعْجَاز، دَابِر،
|
|
أُولَئِكَ
|
those |
فِي
|
into |
الْعَذَابِ ع ذ ب |
the punishment عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
مُحْضَرُونَ ح ض ر |
(will be) brought حَضَرَ:کسی شہر میں رہنے کے لیے۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
|
|