اور ان لوگو ں نے (بھی) جھٹلایا جو ان سے پہلے تھے اور یہ اس کے دسویں حصے کو بھی نہیں پہنچے جو ہم نے انھیں دیا تھا، پس انھوں نے میرے رسولوں کو جھٹلایا تو میرا عذاب کیسا تھا؟[45]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذَّبَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
وَمَا
بَلَغُوۡا
مِعۡشَارَ
مَاۤ
اٰتَیۡنٰہُمۡ
فَکَذَّبُوۡا
رُسُلِیۡ
فَکَیۡفَ
کَانَ
نَکِیۡرِ
اور جھٹلایا
ان لوگوں نے جو
ان سے پہلے تھے
اور نہیں
وہ پہنچے
دسویں حصّے کو(بھی)
جو
دیا تھا ہم نے انہیں
تو انہوں نے جھٹلایا تھا
میرے رسولوں کو
تو کیسا
تھا
عذاب میرا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذَّبَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
وَمَا
بَلَغُوۡا
مِعۡشَارَ
مَاۤ
اٰتَیۡنٰہُمۡ
فَکَذَّبُوۡا
رُسُلِیۡ
فَکَیۡفَ
کَانَ
نَکِیۡرِ
اور جھٹلا دیا
ان لوگوں نے جو
ان سے پہلے تھے
اور نہیں
وہ پہنچے
دسویں حصے کو
جو
دیا ہم نے انہیں
پس انہوں نے جھٹلایا
میرے رسولوں کو
تو کیسا
تھا
میرا عذاب
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَذَّبَ
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِهِمْ ۙ
وَمَا بَلَغُوْا
مِعْشَارَ
مَآ اٰتَيْنٰهُمْ
فَكَذَّبُوْا
رُسُلِيْ ۣ
فَكَيْفَ
كَانَ
نَكِيْرِ
اور جھٹلایا
انہوں نے جو
ان سے پہلے
اور وہ نہ پہنچے
دسواں حصہ
جو ہم نے انہیں دیا
سو انہوں نے جھٹلایا
میرے رسولوں کو
تو کیسا
ہوا
میرا عذاب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]