کہہ دے میں تو تمھیں ایک ہی بات کی نصیحت کرتا ہوں کہ اللہ کے لیے دو دو اور ایک ایک کر کے کھڑے ہو جائو، پھر خوب غور کرو کہ تمھارے ساتھی میں جنون کی کون سی چیز ہے۔ وہ تو ایک شدید عذاب سے پہلے محض تمھیں ڈرانے والا ہی ہے۔[46]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنَّمَاۤ
اَعِظُکُمۡ
بِوَاحِدَۃٍ
اَنۡ
تَقُوۡمُوۡا
لِلّٰہِ
مَثۡنٰی
وَفُرَادٰی
ثُمَّ
تَتَفَکَّرُوۡا
مَا
بِصَاحِبِکُمۡ
مِّنۡ جِنَّۃٍ
اِنۡ
ہُوَ
اِلَّا
نَذِیۡرٌ
لَّکُمۡ
بَیۡنَ یَدَیۡ
عَذَابٍ
شَدِیۡدٍ
کہہ دیجیے
بےشک
میں نصیحت کرتا ہوں تمہیں
ایک(بات)کی
کہ
تم کھڑے ہو جاؤ
اللہ کے لیے
دو، دو
اور اکیلے، اکیلے
پھر
تم غورو فکر کرو
نہیں
تمہارے ساتھی کو
کوئی جنون
نہیں
وہ
مگر
ڈرانے والا
تمہیں
پہلے
ایک عذاب
سخت سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنَّمَاۤ
اَعِظُکُمۡ
بِوَاحِدَۃٍ
اَنۡ
تَقُوۡمُوۡا
لِلّٰہِ
مَثۡنٰی
وَفُرَادٰی
ثُمَّ
تَتَفَکَّرُوۡا
مَا
بِصَاحِبِکُمۡ
مِّنۡ جِنَّۃٍ
اِنۡ
ہُوَ
اِلَّا
نَذِیۡرٌ
لَّکُمۡ
بَیۡنَ یَدَیۡ
عَذَابٍ
شَدِیۡدٍ
آپ کہہ دیں
یقیناً
میں نصیحت کر تا ہوں تمہیں
ایک بات کی
یہ کہ
تم کھڑے ہو جاؤ
اللہ کے واسطے
دو دو
اور ایک ایک
پھر
غوروفکر کرو
کیا
تمہارے ساتھی کو
کو ئی جنون ہے
نہیں
وہ
مگر
ایک خبردار کر نے والا
تمہارے لیے
پہلے
عذاب سے
سخت
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اِنَّمَآ اَعِظُكُمْ
بِوَاحِدَةٍ ۚ
اَنْ تَقُوْمُوْا
لِلّٰهِ
مَثْنٰى
وَفُرَادٰى
ثُمَّ تَتَفَكَّرُوْا ۣ
مَا بِصَاحِبِكُمْ
مِّنْ جِنَّةٍ ۭ
اِنْ
هُوَ
اِلَّا
نَذِيْرٌ
لَّكُمْ
بَيْنَ يَدَيْ
عَذَابٍ شَدِيْدٍ
فرما دیں
میں صرف نصیحت کرتا ہوں تمہیں
ایک بات کی
کہ تم کھڑے ہوجاؤ
اللہ کے واسطے
دو ، دو
اور اکیلے اکیلے
پھر تم غور کرو
نہیں تمہارے اس ساتھی کو
کوئی جنون
نہیں
وہ
مگر۔ صرف
ڈرانے والے
تمہیں
آگے ( آنے سے پہلے)
سخت عذاب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]