کہہ دے اگر میں گمراہ ہوا تو اپنی جان ہی پر گمراہ ہوں گا اور اگر میں نے ہدایت پائی تو اسی کی وجہ سے جو میرا رب میری طرف وحی بھیجتا ہے، یقینا وہ سب کچھ سننے والا، قریب ہے۔[50]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنۡ
ضَلَلۡتُ
فَاِنَّمَاۤ
اَضِلُّ
عَلٰی نَفۡسِیۡ
وَاِنِ
اہۡتَدَیۡتُ
فَبِمَا
یُوۡحِیۡۤ
اِلَیَّ
رَبِّیۡ
اِنَّہٗ
سَمِیۡعٌ
قَرِیۡبٌ
کہہ دیجیے
اگر
میں بھٹک گیا
تو بےشک
میں بھٹکتا ہوں
اپنی جان پر
اور اگر
ہدایت پا گیا میں
تو بوجہ اس کے جو
وحی کی
میری طرف
میرے رب نے
بےشک وہ
خوب سننے والا ہے
بہت قریب ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنۡ
ضَلَلۡتُ
فَاِنَّمَاۤ
اَضِلُّ
عَلٰی
نَفۡسِیۡ
وَاِنِ
اہۡتَدَیۡتُ
فَبِمَا
یُوۡحِیۡۤ
اِلَیَّ
رَبِّیۡ
اِنَّہٗ
سَمِیۡعٌ
قَرِیۡبٌ
آپ کہہ دیں
اگر
میں گمراہی پر ہوں
تو یقیناً
گمراہ ہوں گا
اوپر
اپنی جان کے
اور اگر
میں نے ہدایت پائی
تو اس وجہ سے جو
وحی بھیجتا ہے
میری طرف
میرا رب
بلاشبہ وہ
سب کچھ سننے والا
قریب ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اِنْ
ضَلَلْتُ
فَاِنَّمَآ
اَضِلُّ
عَلٰي نَفْسِيْ ۚ
وَاِنِ
اهْتَدَيْتُ
فَبِمَا
يُوْحِيْٓ
اِلَيَّ
رَبِّيْ ۭ
اِنَّهٗ
سَمِيْعٌ
قَرِيْبٌ
فرمادیں
اگر
میں بہکا ہوں
تو اس کے سوا نہیں
میں بہکا ہوں
اپنی جان پر (اپنے نقصان کو)
اور اگر
میں ہدایت پر ہوں
تو اس کی بدولت
وہ وحی کرتا ہے
میری طرف
میرا رب
بیشک وہ
سننے والا
قریب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]