🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة سبأ
وَ حِیۡلَ بَیۡنَہُمۡ وَ بَیۡنَ مَا یَشۡتَہُوۡنَ کَمَا فُعِلَ بِاَشۡیَاعِہِمۡ مِّنۡ قَبۡلُ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا فِیۡ شَکٍّ مُّرِیۡبٍ ﴿٪۵۴﴾
اور ان کے درمیان اور ان چیزوں کے درمیان جن کی وہ خواہش کریں گے، رکاوٹ ڈال دی جائے گی، جیسا کہ اس سے پہلے ان جیسے لوگوں کے ساتھ کیا گیا۔ یقینا وہ ایسے شک میں پڑے ہوئے تھے جوبے چین رکھنے والا تھا۔[54]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَحِيلَ
ح و ل
And a barrier will be placed
حَوَّل:کسی چیز کو اس کے اصل مقام کی وجہ سے دوسری جگہ کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
تِلْقَاء:نفس کے ساتھ مل کر خود بخود اپنے آپ کے معنی دیتا ہے تاکید بھی ہے اور قربت بھی اور مقابل کی سمت بھی متعین کرتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
حَوْلَهُ:کسی چیز کے گرداگرد یا آس پاس۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
بَيْنَهُمْ
ب ي ن
between them
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
وَبَيْنَ
ب ي ن
and between

مَا
what
يَشْتَهُونَ
ش ه و
they desire
كَمَا
as
فُعِلَ
ف ع ل
was done
بِأَشْيَاعِهِمْ
ش ي ع
with their kind
مِنْ
from
قَبْلُ
ق ب ل
before
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
قِبَل:سامنے کی طرف جو نظر آ رہی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
إِنَّهُمْ
Indeed they
كَانُوا
ك و ن
were
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
فِي
in
شَكٍّ
ش ك ك
doubt
مُرِيبٍ
ر ي ب
disquieting
رَيْبَ:ایسا شک جس میں اضطراب اور خلجان بھی شامل ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.رَيْبَ، شَكٌّ، شُبِّهَ، تَتَمَارَى،