سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے، فرشتوں کو قاصد بنانے والا ہے جو دو دو اور تین تین اور چار چار پروں والے ہیں، وہ (مخلوق کی) بناوٹ میں جو چاہتا ہے اضافہ کر دیتا ہے۔ بے شک اللہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔[1]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
فَاطِرِ
السَّمٰوٰتِ
وَ الۡاَرۡضِ
جَاعِلِ
الۡمَلٰٓئِکَۃِ
رُسُلًا
اُولِیۡۤ اَجۡنِحَۃٍ
مَّثۡنٰی
وَثُلٰثَ
وَرُبٰعَ
یَزِیۡدُ
فِی الۡخَلۡقِ
مَا
یَشَآءُ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
سب تعریف
اللہ کے لیے ہے
پیدا کرنے والا ہے
آسمانوں
اور زمین کا
بنانے والا ہے
فرشتوں کا
پیام بر
پروں والے
دو دو
تین تین
اور چار چار
وہ اضافہ کرتا ہے
تخلیق میں
جو
وہ چاہتا ہے
بےشک
اللہ
اوپر
ہر
چیز کے
خوب قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
فَاطِرِ
السَّمٰوٰتِ
وَ الۡاَرۡضِ
جَاعِلِ
الۡمَلٰٓئِکَۃِ
رُسُلًا
اُولِیۡۤ اَجۡنِحَۃٍ
مَّثۡنٰی
وَثُلٰثَ
وَرُبٰعَ
یَزِیۡدُ
فِی الۡخَلۡقِ
مَا
یَشَآءُ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
سب تعریف
اللہ کے لیے ہے
پیدا کرنے والا ہے
آسمانوں کا
اور زمین کا
بنانے والا ہے
فرشتوں کو
پیغام رساں
پروں والے
دودو
اور تین تین
اور چار چار
وہ اضافہ کرتا ہے
تخلیق میں
جو
وہ چاہتا ہے
یقینا
اللہ تعالیٰ
ہرچیزپر
پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلْحَمْدُ
لِلّٰهِ
فَاطِرِ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
جَاعِلِ
الْمَلٰٓئِكَةِ
رُسُلًا
اُولِيْٓ اَجْنِحَةٍ
مَّثْنٰى
وَثُلٰثَ
وَرُبٰعَ ۭ
يَزِيْدُ
فِي الْخَلْقِ
مَا يَشَآءُ ۭ
اِنَّ اللّٰهَ
عَلٰي
كُلِّ شَيْءٍ
قَدِيْرٌ
تمام تعریفیں
اللہ کے لیے
پیدا کرنے والا
آسمانوں
اور زمین
بنانے والا
فرشتے
پیغامبر
پروں والے
دو دو
اور تین تین
اور چار چار
زیادہ کردیتا ہے
پیدائش میں
جو وہ چاہے
بیشک اللہ
پر
ہر شے
قدرت رکھنے والا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔