جو کچھ اللہ لوگوں کے لیے کسی بھی رحمت میں سے کھول دے تو اسے کوئی بند کرنے والا نہیں اور جو بند کر دے تو اس کے بعد اسے کوئی کھولنے والا نہیں اور وہی سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔[2]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَا
یَفۡتَحِ
اللّٰہُ
لِلنَّاسِ
مِنۡ رَّحۡمَۃٍ
فَلَا
مُمۡسِکَ
لَہَا
وَمَا
یُمۡسِکۡ
فَلَا
مُرۡسِلَ
لَہٗ
مِنۡۢ بَعۡدِہٖ
وَہُوَ
الۡعَزِیۡزُ
الۡحَکِیۡمُ
جو
کھول دے
اللہ
لوگوں کے لیے
کوئی رحمت
تو نہیں
کوئی بند کرنے والا
اسے
اور جو
وہ بند کر دے
تو نہیں
کوئی بھیجنے والا
اسے
بعد اس کے
اور وہ
بہت زبردست ہے
خوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا
یَفۡتَحِ
اللّٰہُ
لِلنَّاسِ
مِنۡ رَّحۡمَۃٍ
فَلَا مُمۡسِکَ
لَہَا
وَمَا
یُمۡسِکۡ
فَلَا مُرۡسِلَ
لَہٗ
مِنۡۢ بَعۡدِہٖ
وَہُوَ
الۡعَزِیۡزُ
الۡحَکِیۡمُ
جو کچھ
کھول دیتاہے
اللہ تعالیٰ
لوگوں کے لیے
رحمت میں سے
تو نہیں کوئی بند کرنے والا
اسے
اور جسے
وہ بند کردیتا ہے
تو نہیں کوئی بھیجنے والا
اس کے لیے
اس کے بعد
اور وہ
سب پر غالب
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَا يَفْتَحِ
اللّٰهُ
لِلنَّاسِ
مِنْ رَّحْمَةٍ
فَلَا مُمْسِكَ
لَهَا ۚ
وَمَا يُمْسِكْ ۙ
فَلَا مُرْسِلَ
لَهٗ
مِنْۢ بَعْدِهٖ ۭ
وَهُوَ
الْعَزِيْزُ
الْحَكِيْمُ
جو کھول دے
اللہ
لوگوں کے لیے
رحمت سے
تو بند کرنے والا انہیں
اس کا
اور جو وہ بند کردے
تو کوئی بھیجنے والا نہیں
اس کا
اس کے بعد
اور وہ
غالب
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]