اور اللہ ہی ہے جس نے ہوائو ں کو بھیجا، پھر وہ بادل کو ابھارتی ہیں، پھر ہم اسے ایک مردہ شہر کی طرف ہانک کر لے جاتے ہیں، پھر ہم اس کے ساتھ زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کر دیتے ہیں، اسی طرح اٹھایا جانا ہے۔[9]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
الَّذِیۡۤ
اَرۡسَلَ
الرِّیٰحَ
فَتُثِیۡرُ
سَحَابًا
فَسُقۡنٰہُ
اِلٰی بَلَدٍ
مَّیِّتٍ
فَاَحۡیَیۡنَا
بِہِ
الۡاَرۡضَ
بَعۡدَ
مَوۡتِہَا
کَذٰلِکَ
النُّشُوۡرُ
اور اللہ
وہ ہے جس نے
بھیجا
ہواؤں کو
تو وہ اٹھاتی ہیں
بادل
پھر چلاتے ہیں ہم اسے
طرف شہر
مردہ کے
پھر زندہ کرتے ہیں ہم
ساتھ اس کے
زمین
بعد
اس کی موت کے
اسی طرح ہو گا
اٹھایا جانا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
الَّذِیۡۤ
اَرۡسَلَ
الرِّیٰحَ
فَتُثِیۡرُ
سَحَابًا
فَسُقۡنٰہُ
اِلٰی بَلَدٍ
مَّیِّتٍ
فَاَحۡیَیۡنَا
بِہِ
الۡاَرۡضَ
بَعۡدَ
مَوۡتِہَا
کَذٰلِکَ
النُّشُوۡرُ
اور اللہ تعالیٰ ہی ہے
جس نے
بھیجا
ہواؤں کو
پھر وہ ابھارتی ہیں
بادل کو
پھر ہم اسے ہانک کر لے جاتے ہیں
زمین کی طرف
مردہ
پھر زندہ کرتے ہیں ہم
اس کے ذریعے
زمین کو
بعد
اس کے مردہ ہو جانے کے
اسی طرح
جی اُٹھنا ہو گا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاللّٰهُ
الَّذِيْٓ
اَرْسَلَ
الرِّيٰحَ
فَتُثِيْرُ
سَحَابًا
فَسُقْنٰهُ
اِلٰى
بَلَدٍ مَّيِّتٍ
فَاَحْيَيْنَا
بِهِ
الْاَرْضَ
بَعْدَ مَوْتِهَا ۭ
كَذٰلِكَ
النُّشُوْرُ
اور اللہ
وہ جس نے
بھیجا
ہوائیں
پھر وہ اٹھاتی ہیں
بادل
پھر ہم اسے لے گئے
طرف
مردہ شہر
پھر ہم نے زندہ کیا
اس سے
زمین
اس کے مرنے کے بعد
اسی طرح
جی اٹھنا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]