اور اگر وہ تجھے جھٹلائیںتوبلا شبہ ان لوگوںنے (بھی) جھٹلایا جو ان سے پہلے تھے، ان کے پاس ان کے رسول واضح دلیلوں کے ساتھ اور صحیفوں کے ساتھ اور روشنی کرنے والی کتاب کے ساتھ آئے۔[25]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
یُّکَذِّبُوۡکَ
فَقَدۡ
کَذَّبَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
جَآءَتۡہُمۡ
رُسُلُہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
وَبِالزُّبُرِ
وَبِالۡکِتٰبِ
الۡمُنِیۡرِ
اور اگر
وہ جھٹلاتے ہیں آپ کو
تو تحقیق
جھٹلایا
ان لوگوں نے جو
ان سے پہلے تھے
آئے ان کے پاس
رسول ان کے
ساتھ واضح نشانیوں کے
اور ساتھ صحیفوں کے
اور ساتھ کتابِ
روشن کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
مِّنۡ اُمَّۃٍ
اِلَّا
خَلَا
فِیۡہَا
نَذِیۡرٌ
وَاِنۡ
یُّکَذِّبُوۡکَ
فَقَدۡ
کَذَّبَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
جَآءَتۡہُمۡ
رُسُلُہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
وَبِالزُّبُرِ
وَبِالۡکِتٰبِ
الۡمُنِیۡرِ
اور نہیں
کوئی امت
مگر
گزرا ہے
اس میں
ایک خبردار کرنے والا
اور اگر
وہ جھٹلاتے ہیں آپ کو
تو یقیناً
جھٹلایا تھا
ان لوگوں کو
جو ان سے پہلے تھے
آئے ان کے پاس
رسول ان کے
واضح دلائل کے ساتھ
اور صحیفوں کے ساتھ
اور ساتھ کتاب کے
روشنی کرنے والی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ
يُّكَذِّبُوْكَ
فَقَدْ كَذَّبَ
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِهِمْ ۚ
جَآءَتْهُمْ
رُسُلُهُمْ
بِالْبَيِّنٰتِ
وَبِالزُّبُرِ
وَبِالْكِتٰبِ
الْمُنِيْرِ
اور اگر
وہ تمہیں جھٹلائیں
تو تحقیق جھٹلایا
وہ لوگ جو
ان سے اگلے
آئے ان کے پاس
ان کے رسول
روشن دلائل کے ساتھ
اور صحیفوں کے ساتھ
اور کتابوں کے ساتھ
روشن
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]