اور وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا ان کے لیے جہنم کی آگ ہے، نہ ان کا کام تمام کیا جائے گا کہ وہ مر جائیں اور نہ ان سے اس کا کچھ عذاب ہی ہلکا کیا جائے گا۔ ہم ایسے ہی ہر ناشکرے کو بدلہ دیا کرتے ہیں۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَہُمۡ
نَارُ
جَہَنَّمَ
لَایُقۡضٰی
عَلَیۡہِمۡ
فَیَمُوۡتُوۡا
وَلَا
یُخَفَّفُ
عَنۡہُمۡ
مِّنۡ عَذَابِہَا
کَذٰلِکَ
نَجۡزِیۡ
کُلَّ
کَفُوۡرٍ
اور وہ جنہوں نے
کفر کیا
ان کے لیے
آگ ہے
جہنم کی
نہ کام تمام کیا جائے گا
ان کا
کہ وہ مر جائیں
اور نہ
ہلکا کیا جائے گا
ان سے
اس کے عذاب میں
اسی طرح
ہم بدلہ دیتے ہیں
ہر
ناشکرے کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَہُمۡ
نَارُ
جَہَنَّمَ
لَایُقۡضٰی
عَلَیۡہِمۡ
فَیَمُوۡتُوۡا
وَلَا یُخَفَّفُ
عَنۡہُمۡ
مِّنۡ عَذَابِہَا
کَذٰلِکَ
نَجۡزِیۡ
کُلَّ
کَفُوۡرٍ
اور جن لوگوں نے
کفرکیا
ان کے لیے
آگ ہے
جہنم کی
نہ فیصلہ کیا جائے گا
ان پر
کہ وہ مر جائیں
اور نہ ہلکا کیا جائے گا
ان سے
اس کے عذاب میں سے
ایسا ہی
ہم بدلہ دیتے ہیں
ہر
ناشکرے کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
لَهُمْ
نَارُ جَهَنَّمَ ۚ
لَا يُقْضٰى
عَلَيْهِمْ
فَيَمُوْتُوْا
وَلَا يُخَفَّفُ
عَنْهُمْ
مِّنْ
عَذَابِهَا ۭ
كَذٰلِكَ
نَجْزِيْ
كُلَّ كَفُوْرٍ
اور وہ جن لوگوں نے
کفر کیا انہوں نے
ان کے لیے
جہنم کی آگ
نہ قضا آئے گی
ان پر
کہ وہ مرجائیں
اور نہ ہلکا کیا جائے گا
ان سے
سے۔ کچھ
اس کا عذاب
اسی طرح
ہم سزا دیتے ہیں
ہر ناشکرے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]