🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة يس
تَنۡزِیۡلَ الۡعَزِیۡزِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۵﴾
یہ سب پر غالب، نہایت مہربان کا نازل کیا ہوا ہے۔[5]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
تَنْزِيلَ
ن ز ل
A revelation
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
الْعَزِيزِ
ع ز ز
(of) the All-Mighty
الرَّحِيمِ
ر ح م
the Most Merciful