وَ مَا تَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ اٰیَۃٍ مِّنۡ اٰیٰتِ رَبِّہِمۡ اِلَّا کَانُوۡا عَنۡہَا مُعۡرِضِیۡنَ ﴿۴۶﴾
اور ان کے پاس ان کے رب کی نشانیوں میں سے کوئی نشانی نہیں آتی مگر وہ اس سے منہ پھیرنے والے ہوتے ہیں۔[46]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمَا
|
And not |
تَأْتِيهِمْ أ ت ي |
comes to them اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
|
|
مِنْ
|
of |
آيَةٍ أ ي ي |
a Sign |
مِنْ
|
from |
آيَاتِ أ ي ي |
(the) Signs |
رَبِّهِمْ ر ب ب |
(of) their Lord |
إِلَّا
|
but |
كَانُوا ك و ن |
they مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
عَنْهَا
|
from it |
مُعْرِضِينَ ع ر ض |
turn away عَرَّضَ:اور عرض میں اشارہ کرنا مقصود نہیں بلکہ اشارہ کنایہ سے بات سمجھانا مقصود ہوتا ہے۔ مترادفات .اَشَارَ، رَمَزَ، تَغَامَزَ، عَرَّضَ،
| عَارِضْ:ایسا بادل جس میں بوندا باندی کی ابتداء ہو چکی ہو۔ مترادفات .سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
|
|