اور جب ان سے کہا جاتا ہے اس میں سے خرچ کرو جو تمھیں اللہ نے دیا ہے تو وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، ان سے کہتے ہیں جو ایمان لائے، کیا ہم اسے کھلائیں جسے اگر اللہ چاہتا تو کھلا دیتا۔ نہیں ہو تم مگر واضح گمراہی میں۔[47]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ اِذَا
قِیۡلَ
لَہُمۡ
اَنۡفِقُوۡا
مِمَّا
رَزَقَکُمُ
اللّٰہُ
قَالَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اَنُطۡعِمُ
مَنۡ
لَّوۡ
یَشَآءُ
اللّٰہُ
اَطۡعَمَہٗۤ
اِنۡ
اَنۡتُمۡ
اِلَّا
فِیۡ ضَلٰلٍ
مُّبِیۡنٍ
اور جب
کہا جاتا ہے
انہیں
خرچ کرو
اس میں سے جو
رزق دیا تمہیں
اللہ نے
کہتے ہیں
وہ جنہوں نے
کفر کیا
ان سے جو
ایمان لائے
کیا ہم کھلائیں
اس کو جسے
اگر
چاہتا
اللہ
وہ کھلا دیتا اسے
نہیں
تم
مگر
گمراہی میں
کھلی کھلی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ اِذَا
قِیۡلَ
لَہُمۡ
اَنۡفِقُوۡا
مِمَّا
رَزَقَکُمُ
اللّٰہُ
قَالَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اَنُطۡعِمُ
مَنۡ
لَّوۡ
یَشَآءُ
اللّٰہُ
اَطۡعَمَہٗۤ
اِنۡ
اَنۡتُمۡ
اِلَّا
فِیۡ ضَلٰلٍ
مُّبِیۡنٍ
اور جب
کہا جاتا ہے
ان سے
خرچ کرو
اس میں سے جو
رزق دیا تمہیں
اللہ تعالیٰ نے
کہتے ہیں
وہ لوگ
جنہوں نے کفر کیا
ان لوگوں سے جو
ایمان لائے
کیا ہم کهلا ئیں
جس کو
اگر
چاہتا
اللہ تعالیٰ
کهلا دیتا اس کو
نہیں
تم
مگر
گمراہی میں
کھلی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
قِيْلَ
لَهُمْ
اَنْفِقُوْا
مِمَّا
رَزَقَكُمُ
اللّٰهُ ۙ
قَالَ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
لِلَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا
اَنُطْعِمُ
مَنْ
لَّوْ يَشَآءُ اللّٰهُ
اَطْعَمَهٗٓ ڰ
اِنْ
اَنْتُمْ
اِلَّا
فِيْ
ضَلٰلٍ
مُّبِيْنٍ
اور جب
کہا جائے
ان سے
خرچ کرو تم
اس سے جو
تمہیں دیا
اللہ
کہتے ہیں
جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
ان لوگوں سے جو ایمان لائے (مومن)
کیا ہم کھلائیں
(اس کو) جسے
اگر اللہ چاہتا
اسے کھانے کو دیتا
نہیں
تم
مگر۔ صرف
میں
گمراہی
کھلی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]