الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمۡ مِّنَ الشَّجَرِ الۡاَخۡضَرِ نَارًا فَاِذَاۤ اَنۡتُمۡ مِّنۡہُ تُوۡقِدُوۡنَ ﴿۸۰﴾
وہ جس نے تمھارے لیے سبز درخت سے آگ پیدا کر دی، پھر یکایک تم اس سے آگ جلا لیتے ہو۔[80]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
الَّذِي
|
The One Who |
جَعَلَ ج ع ل |
made جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
لَكُمْ
|
for you |
مِنَ
|
from |
الشَّجَرِ ش ج ر |
the tree |
الْأَخْضَرِ خ ض ر |
[the] green |
نَارًا ن و ر |
fire نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|
فَإِذَا
|
and behold! |
أَنْتُمْ
|
You |
مِنْهُ
|
from it |
تُوقِدُونَ و ق د |
ignite اوقد:ایندھن سے آگ جلانا۔ مترادفات .قدح، اوري، اوقد، قبس، سعّر، سجّر، تَلَظَّى،
| وَقُوْد:ہر وہ ایندھن ہے جو شعلہ پیدا کر کے جلے مترادفات .حَطَبَ، حَصَبَ، وَقُوْد،
|
|