اور کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اس پر قادر نہیں کہ ان جیسے اور پیدا کر دے؟ کیوں نہیں اور وہی سب کچھ پیدا کرنے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[81]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَ
لَیۡسَ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
بِقٰدِرٍ
عَلٰۤی
اَنۡ
یَّخۡلُقَ
مِثۡلَہُمۡ
بَلٰی
وَہُوَ
الۡخَلّٰقُ
الۡعَلِیۡمُ
کیا بھلا
نہیں ہے
وہ جس نے
پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین کو
قادر
اس (بات)پر
کہ
وہ پیدا کرے
ان کی مانند
کیوں نہیں
اور وہ
سب کچھ پیدا کرنے والا ہے
خوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَیۡسَ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
بِقٰدِرٍ
عَلٰۤی
اَنۡ
یَّخۡلُقَ
مِثۡلَہُمۡ
بَلٰی
وَہُوَ
الۡخَلّٰقُ
الۡعَلِیۡمُ
اور کیا نہیں
جس نے
پیدا کیا
آسمانوں کو
اور زمین کو
قادر
اوپر
اس کے کہ
وہ پیدا کر سکے
ان جیسوں کو
کیوں نہیں
اور وہ
سب کچھ پیدا کرنے والا
سب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوَ
لَيْسَ
الَّذِيْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
بِقٰدِرٍ
عَلٰٓي
اَنْ
يَّخْلُقَ
مِثْلَهُمْ ڲ
بَلٰى ۤ
وَهُوَ
الْخَلّٰقُ
الْعَلِيْمُ
کیا
نہیں
وہ جس نے
پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین
قادر
پر
کہ
وہ پیدا کرے
ان جیسا
ہاں
اور وہ
بڑا پیدا کرنے والا
دانا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔