بے شک وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا اور اس حال میں مر گئے کہ وہ کافر تھے، سو ان کے کسی ایک سے زمین بھرنے کے برابر سونا ہرگز قبول نہ کیا جائے گا، خواہ وہ اسے فدیے میں دے۔ یہ لوگ ہیں جن کے لیے درد ناک عذاب ہے اور ان کے لیے کوئی مدد کرنے والے نہیں۔[91]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
وَمَاتُوۡا
وَہُمۡ
کُفَّارٌ
فَلَنۡ
یُّقۡبَلَ
مِنۡ اَحَدِہِمۡ
مِّلۡءُ الۡاَرۡضِ
ذَہَبًا
وَّلَوِ
افۡتَدٰی
بِہٖ
اُولٰٓئِکَ
لَہُمۡ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
وَّمَا
لَہُمۡ
مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
بےشک
وہ جنہوں نے
کفر کیا
اور مرگئے
اس حال میں کہ وہ
کافر تھے
تو ہرگز نہ
قبول کیا جائے گا
ان میں سے کسی ایک سے
زمین بھر
سونا
اور اگرچہ
وہ فدیہ دے
اس کا
یہی لوگ ہیں
ان کے لیے
عذاب ہے
دردناک
اور نہیں
ان کے لیے
مددگاروں میں سے کوئی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
وَمَاتُوۡا
وَہُمۡ
کُفَّارٌ
فَلَنۡ
یُّقۡبَلَ
مِنۡ اَحَدِہِمۡ
مِّلۡءُ الۡاَرۡضِ
ذَہَبًا
وَّلَوِ
افۡتَدٰی
بِہٖ
اُولٰٓئِکَ
لَہُمۡ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
وَّمَا
لَہُمۡ
مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
یقیناً
جن لوگوں نے
کفر کیا
اور وہ مر گئے
اس حال میں کہ وہ
کافر تھے
تو ہر گز نہیں
قبول کیا جائے گا
اُن میں سے کسی ایک سے
زمین بھر
سونا
اور اگرچہ
وہ فدیے میں دے
اس کو
یہی لوگ ہیں
جن کے لیے
عذاب ہو گا
دردناک
اورنہیں ہوگا
ان کےلیے
کوئی مدد گار
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
وَمَاتُوْا
وَھُمْ
كُفَّارٌ
فَلَنْ يُّقْبَلَ
مِنْ
اَحَدِ
ھِمْ
مِّلْءُ
الْاَرْضِ
ذَھَبًا
وَّلَوِ
افْتَدٰى
بِهٖ
اُولٰٓئِكَ
لَھُمْ
عَذَابٌ
اَلِيْمٌ
وَّمَا
لَھُمْ
مِّنْ
نّٰصِرِيْنَ
بیشک
جو لوگ
کفر کیا
اور وہ مرگئے
اور وہ
حالتِ کفر
تو ہرگز نہ قبول کیا جائے گا
سے
کوئی
ان
بھرا ہوا
زمین
سونا
اگرچہ
بدلہ دے
اس کو
یہی لوگ
ان کے لیے
عذاب
دردناک
اور نہیں
ان کے لیے
کوئی
مددگار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]