🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الصافات
فَاِنَّہُمۡ لَاٰکِلُوۡنَ مِنۡہَا فَمَالِـُٔوۡنَ مِنۡہَا الۡبُطُوۡنَ ﴿ؕ۶۶﴾
پس بے شک وہ یقینا اس میں سے کھانے والے ہیں، پھر اس سے پیٹ بھرنے والے ہیں۔[66]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَإِنَّهُمْ
And indeed they
لَآكِلُونَ
أ ك ل
(will) surely eat
مِنْهَا
from it
فَمَالِئُونَ
م ل أ
and fill
مَلَءَ:پیالہ بھرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَلَءَ، دَھَقَ، شَحَنَ،
مِنْهَا
with it
الْبُطُونَ
ب ط ن
(their) bellies
بَاطِنْ:کسی چیز کا اندر یا اندرونی حصہ یا جانب۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خِلَال، بَاطِنْ، بَطَائِنْ، جَوْف،
بَطَائِنْ:کسی چیز کا اندر یا اندرونی حصہ یا جانب۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خِلَال، بَاطِنْ، بَطَائِنْ، جَوْف،