اس میں واضح نشانیاں ہیں، ابراہیم کے کھڑے ہونے کی جگہ اور جو کوئی اس میں داخل ہوا امن والا ہوگیا اور اللہ کے لیے لوگوں پر اس گھر کا حج (فرض) ہے، جو اس کی طرف راستے کی طاقت رکھے اور جس نے کفر کیا تو بے شک اللہ تمام جہانوں سے بہت بے پروا ہے۔[97]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فِیۡہِ
اٰیٰتٌۢ
بَیِّنٰتٌ
مَّقَامُ
اِبۡرٰہِیۡمَ
وَمَنۡ
دَخَلَہٗ
کَانَ
اٰمِنًا
وَلِلّٰہِ
عَلَی
النَّاسِ
حِجُّ
الۡبَیۡتِ
مَنِ
اسۡتَطَاعَ
اِلَیۡہِ
سَبِیۡلًا
وَمَنۡ
کَفَرَ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
غَنِیٌّ
عَنِ الۡعٰلَمِیۡنَ
اس میں
نشانیاں ہیں
واضح
مقام
ابراہیم ہے
اور جو کوئی
داخل ہو اس میں
وہ ہوگیا
امن والا
اور اللہ ہی کے لیے
اوپر
لوگوں کے
حج کرنا ہے
بیت اللہ کا
جو کوئی
استطاعت رکھتا ہو
طرف اس کے
راستے کی
اور جو کوئی
کفر کرے
تو بیشک
اللہ
بہت بے نیاز ہے
تمام جہانوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فِیۡہِ
اٰیٰتٌۢ
بَیِّنٰتٌ
مَّقَامُ اِبۡرٰہِیۡمَ
وَمَنۡ
دَخَلَہٗ
کَانَ
اٰمِنًا
وَلِلّٰہِ
عَلَی النَّاسِ
حِجُّ
الۡبَیۡتِ
مَنِ
اسۡتَطَاعَ
اِلَیۡہِ
سَبِیۡلًا
وَمَنۡ
کَفَرَ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
غَنِیٌّ
عَنِ الۡعٰلَمِیۡنَ
اس میں
نشا نیاں ہیں
واضح
مقام ابراہیم ہے
اور جو
داخل ہوا اس میں
ہو گیا وہ
امن والا
اور اللہ تعالیٰ کے لیے ہے
لوگوں پر
حج کرنا
بیت اللہ کا
جو
استظاعت رکھتا ہو
اس کی طرف
راستے کی
اور جس نے
کفر کیا
تو یقیناً
اللہ تعالیٰ
بے نیاز ہے
تمام جہا نوں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فِيْهِ
اٰيٰتٌ
بَيِّنٰتٌ
مَّقَامُ
اِبْرٰهِيْمَ
وَمَنْ
دَخَلَهٗ
كَانَ
اٰمِنًا
وَلِلّٰهِ
عَلَي
النَّاسِ
حِجُّ الْبَيْتِ
مَنِ
اسْتَطَاعَ
اِلَيْهِ
سَبِيْلًا
وَمَنْ
كَفَرَ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
غَنِىٌّ
عَنِ
الْعٰلَمِيْنَ
اس میں
نشانیاں
کھلی
مقام
ابراہیم
اور جو
داخل ہوا اس میں
ہوگیا
امن میں
اور اللہ کے لیے
پر
لوگ
خانہ کعبہ کا حج کرنا
جو
قدرت رکھتا ہو
اس کی طرف
راہ
اور جو۔ جس
کفر کیا
تو بیشک
اللہ
بےنیاز
سے
جہان والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]