مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾
بدلے کے دن کا مالک ہے۔[4]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
مَالِكِ م ل ك |
(The) Master [مصباح القرآن] مالک، ملکیت ، املاکمَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔ مترادفات .مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
|
|
يَوْمِ ي و م |
(of the) Day [مصباح القرآن] یوم ، ایام ، یوم آخرت ، یومِ آزادی |
الدِّينِ د ي ن |
(of the) Judgment دَیْن:کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔ مترادفات .قَرْض، دَیْن،
| دَانَ:جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|