فرمایا اے آدم! انھیں ان کے نام بتا، تو جب اس نے انھیں ان کے نام بتا دیے، فرمایا کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ بے شک میں ہی آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزیں جانتا ہوں اور جانتا ہوں جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اور جو تم چھپاتے تھے۔[33]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
یٰۤاٰدَمُ
اَنۡۢبِئۡہُمۡ
بِاَسۡمَآئِہِمۡ
فَلَمَّاۤ
اَنۡۢبَاَہُمۡ
بِاَسۡمَآئِہِمۡ
قَالَ
اَلَمۡ
اَقُلۡ
لَّکُمۡ
اِنِّیۡۤ
اَعۡلَمُ
غَیۡبَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَاَعۡلَمُ
مَا
تُبۡدُوۡنَ
وَمَا
کُنۡتُمۡ
تَکۡتُمُوۡنَ
فرمایا
اے آدم
خبر دو انہیں
ان کے ناموں کی
پھر جب
اس نے خبر دی انہیں
ان کے ناموں کی
فرمایا
کیا نہیں
میں نے کہا تھا
تم سے
بےشک میں
میں جانتا ہوں
غیب
آسمانوں
اور زمین کا
اور میں جانتا ہوں
جو کچھ
تم ظاہر کرتے ہو
اور جو کچھ
ہو تم
تم چھپاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
یٰۤاٰدَمُ
اَنۡۢبِئۡہُمۡ
بِاَسۡمَآئِہِمۡ
فَلَمَّاۤ
اَنۡۢبَاَہُمۡ
بِاَسۡمَآئِہِمۡ
قَالَ
اَلَمۡ
اَقُلۡ
لَّکُمۡ
اِنِّیۡۤ
اَعۡلَمُ
غَیۡبَ
السَّمٰوٰتِ
وَ
الۡاَرۡضِ
وَ
اَعۡلَمُ
مَا
تُبۡدُوۡنَ
وَ
مَا
کُنۡتُمۡ
تَکۡتُمُوۡنَ
اس نےفرمایا
اےآدم
انہیں بتاؤ
نام ان کے
چنا نچہ جب
اس نے بتادئیے انہیں
نام ان کے
اس نے فرمایا
کیا نہیں
میں نے کہا تھا
تم سے
بےشک میں
میں جانتا ہوں
غیب
آسمانوں کے
اور
زمین کے
اور
میں جانتا ہوں
جو
تم ظاہر کرتے ہو
اور
جو
تھے تم
تم چھپاتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
يَآ
اٰدَمُ
اَنْبِئْهُمْ
بِاَسْمَآئِهِمْ
فَلَمَّا
اَنْبَاَهُمْ
بِاَسْمَائِهِمْ
قَالَ
اَلَمْ
اَقُلْ
لَكُمْ
اِنِّیْ
اَعْلَمُ
غَيْبَ
السَّمَاوَاتِ
وَالْاَرْضِ
وَاَعْلَمُ
مَا
تُبْدُوْنَ
وَمَا
كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَ
اس نے فرمایا
اے
آدم
انہیں بتادے
ان کے نام
سو جب
اس نے انہیں بتلایا
ان کے نام
فرمایا
کیا نہیں
میں نے کہا
تمہیں
کہ میں
جانتا ہوں
چھپی ہوئی باتیں
آسمانوں
اور زمین
اور میں جانتا ہوں
جو
تم ظاہر کرتے ہو
اور جو
تم چھپاتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]