فَقَالَ اِنِّیۡۤ اَحۡبَبۡتُ حُبَّ الۡخَیۡرِ عَنۡ ذِکۡرِ رَبِّیۡ ۚ حَتّٰی تَوَارَتۡ بِالۡحِجَابِ ﴿ٝ۳۲﴾
تو اس نے کہا بے شک میں نے اس مال کی محبت کو اپنے رب کی یاد کی وجہ سے دوست رکھا ہے ۔یہاں تک کہ وہ پردے میں چھپ گئے۔[32]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَقَالَ ق و ل |
And he said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
إِنِّي
|
Indeed I |
أَحْبَبْتُ ح ب ب |
[I] preferred اِسْتَحَبَّ:دو یا زیادہ چیزوں سے ایسی چیز کا خیال کرنا جو جی کو بھائے تو یہ اِسْتَحَبَّ ہے ۔ مترادفات .اِسْتَحَبَّ، تَحَرّٰي،
|
|
حُبَّ ح ب ب |
(the) love اِسْتَحَبَّ:دو یا زیادہ چیزوں سے ایسی چیز کا خیال کرنا جو جی کو بھائے تو یہ اِسْتَحَبَّ ہے ۔ مترادفات .اِسْتَحَبَّ، تَحَرّٰي،
|
|
الْخَيْرِ خ ي ر |
(of) the good خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|
عَنْ
|
over |
ذِكْرِ ذ ك ر |
(the) remembrance |
رَبِّي ر ب ب |
(of) my Lord |
حَتَّى
|
Until |
تَوَارَتْ و ر ي |
they were hidden اوري:شعلہ پیدا کرنا۔ مترادفات .قدح، اوري، اوقد، قبس، سعّر، سجّر، تَلَظَّى،
|
|
بِالْحِجَابِ ح ج ب |
in the veil |