وَ الشَّیٰطِیۡنَ کُلَّ بَنَّآءٍ وَّ غَوَّاصٍ ﴿ۙ۳۷﴾
اور شیطانوں کو، جو ہر طرح کے ماہر معمار اور ماہر غوطہ خور تھے۔[37]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالشَّيَاطِينَ ش ط ن |
And the devils |
كُلَّ ك ل ل |
every كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔ مترادفات .اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
|
|
بَنَّاءٍ ب ن ي |
builder بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
وَغَوَّاصٍ غ و ص |
and diver |