لیکن وہ لوگ جو اپنے رب سے ڈر گئے، ان کے لیے بالاخانے ہیں، جن کے اوپر خوب بنائے ہوئے بالاخانے ہیں، جن کے نیچے سے نہریں بہ رہی ہیں۔ اللہ کا وعدہ ہے، اللہ اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔[20]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لٰکِنِ
الَّذِیۡنَ
اتَّقَوۡا
رَبَّہُمۡ
لَہُمۡ
غُرَفٌ
مِّنۡ فَوۡقِہَا
غُرَفٌ
مَّبۡنِیَّۃٌ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
وَعۡدَ
اللّٰہِ
لَایُخۡلِفُ
اللّٰہُ
الۡمِیۡعَادَ
لیکن
وہ جنہوں نے
تقوٰی کیا
اپنے رب کا
ان کے لیے
بالاخانے ہیں
انے کے اوپر
(اور)بالاخانے ہیں
بنائے ہوئے
بہتی ہیں
ان کے نیچے سے
نہریں
وعدہ ہے
اللہ کا
نہ خلاف کرے گا
اللہ
وعدے کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لٰکِنِ
الَّذِیۡنَ
اتَّقَوۡا
رَبَّہُمۡ
لَہُمۡ
غُرَفٌ
مِّنۡ فَوۡقِہَا
غُرَفٌ
مَّبۡنِیَّۃٌ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
وَعۡدَ
اللّٰہِ
لَایُخۡلِفُ
اللّٰہُ
الۡمِیۡعَادَ
لیکن
جو لوگ
ڈر کررہے
اپنے رب سے
ان کے لیے
بلند عمارتیں ہیں
جن کے اوپر
بلند عمارتیں
بنی ہوں گی
بہہ رہی ہوں گی
جن کے نیچے سے
نہریں
وعدہ ہے
اللہ تعالیٰ کا
نہیں خلاف کرتا
اللہ تعالیٰ
اپنے وعدے کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لٰكِنِ
الَّذِيْنَ اتَّقَوْا
رَبَّهُمْ
لَهُمْ
غُرَفٌ
مِّنْ فَوْقِهَا
غُرَفٌ
مَّبْنِيَّةٌ ۙ
تَجْرِيْ
مِنْ تَحْتِهَا
الْاَنْهٰرُ
وَعْدَ اللّٰهِ ۭ
لَا يُخْلِفُ
اللّٰهُ
الْمِيْعَادَ
لیکن
جو لوگ ڈرے
اپنا رب
ان کے لیے
بالاخانے
ان کے اوپر سے
بالاخانے
بنے ہوئے
جاری ہیں
ان کے نیچے
نہریں
اللہ کا وعدہ
خلاف نہیں کرتا
اللہ
وعدہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]