کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے آسمان سے کچھ پانی اتارا، پھر اسے چشموں کی صورت زمین میں چلایا، پھر وہ اس کے ساتھ کھیتی نکالتا ہے، جس کے رنگ مختلف ہیں،پھر وہ پک کر تیار ہو جاتی ہے، پھر تو اسے دیکھتا ہے پیلی ہونے والی، پھر وہ اسے چورا بنا دیتا ہے، بے شک اس میں عقلوں والوں کے لیے یقینا بڑی نصیحت ہے۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰہَ
اَنۡزَلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَسَلَکَہٗ
یَنَابِیۡعَ
فِی الۡاَرۡضِ
ثُمَّ
یُخۡرِجُ
بِہٖ
زَرۡعًا
مُّخۡتَلِفًا
اَلۡوَانُہٗ
ثُمَّ
یَہِیۡجُ
فَتَرٰىہُ
مُصۡفَرًّا
ثُمَّ
یَجۡعَلُہٗ
حُطَامًا
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَذِکۡرٰی
لِاُولِی الۡاَلۡبَابِ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
بےشک
اللہ نے
اتارا
آسمان سے
پانی
پھر اس نے چلایا اسے
چشمے(بنا کر)
زمین میں
پھر
وہ نکالتا ہے
ساتھ اس کے
کھیتی کو
مختلف ہیں
رنگ اس کے
پھر
وہ خشک ہو جاتی ہے
پھر تم دیکھتے ہواسے
زرد
پھر
وہ کر دیتا ہے اسے
ریزہ ریزہ
یقیناً
اس میں
البتہ نصیحت ہے
عقل والوں کے لئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰہَ
اَنۡزَلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَسَلَکَہٗ
یَنَابِیۡعَ
فِی الۡاَرۡضِ
ثُمَّ
یُخۡرِجُ
بِہٖ
زَرۡعًا
مُّخۡتَلِفًا
اَلۡوَانُہٗ
ثُمَّ
یَہِیۡجُ
فَتَرٰىہُ
مُصۡفَرًّا
ثُمَّ
یَجۡعَلُہٗ
حُطَامًا
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَذِکۡرٰی
لِاُولِی الۡاَلۡبَابِ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
یقیناً
اللہ تعالیٰ نے
اتارا
آسمان سے
کچھ پانی
پھر اس نے جاری کیا اس کو
چشموں کی صورت(میں)
زمین میں
پھر
وہ نکالتاہے
اس کے ساتھ
کھیتی
مختلف ہیں
رنگ اس کے
پھر
وہ پک کر تیار ہو جاتی ہے
تو آپ دیکھتے ہو اس کو
زرد
پھر
وہ بنا دیتا ہے اس کو
ریزہ ریزہ
بلاشبہ
اس میں
یقیناًایک نصیحت ہے
عقل مندوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
اَنَّ اللّٰهَ
اَنْزَلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَسَلَكَهٗ
يَنَابِيْعَ
فِي الْاَرْضِ
ثُمَّ
يُخْرِجُ
بِهٖ
زَرْعًا
مُّخْتَلِفًا
اَلْوَانُهٗ
ثُمَّ يَهِيْجُ
فَتَرٰىهُ
مُصْفَرًّا
ثُمَّ يَجْعَلُهٗ
حُطَامًا ۭ
اِنَّ
فِيْ ذٰلِكَ
لَذِكْرٰى
لِاُولِي الْاَلْبَابِ
کیا تو نے نہیں دیکھا
کہ اللہ
اتارا
آسمان سے
پانی
پھر چلایا اس کو
چشمے
زمین میں
پھر
وہ نکالتا ہے
اس سے
کھیتی
مختلف
اس کے رنگ
پھر وہ خشک ہوجاتی ہے
پھر تو دیکھے اسے
زرد
پھر وہ کردیتا ہے اسے
چورا چورا
بیشک
اس میں
البتہ نصیحت
عقل والوں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]