تو کیا وہ شخص جو قیامت کے دن اپنے چہرے کے ساتھ بد ترین عذاب سے بچے گا (وہ جنتی جیسا ہو سکتا ہے؟) اور ظالموں سے کہا جائے گا چکھو جو تم کمایا کرتے تھے۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَمَنۡ
یَّتَّقِیۡ
بِوَجۡہِہٖ
سُوۡٓءَ
الۡعَذَابِ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
وَقِیۡلَ
لِلظّٰلِمِیۡنَ
ذُوۡقُوۡا
مَا
کُنۡتُمۡ
تَکۡسِبُوۡنَ
کیا بھلا وہ جو
بچے گا
ساتھ اپنے چہرے کے
برے
عذاب سے
دن
قیامت کے
اور کہا جائے گا
ظالموں سے
چکھو
جو
تھے تم
تم کمائی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَمَنۡ
یَّتَّقِیۡ
بِوَجۡہِہٖ
سُوۡٓءَ
الۡعَذَابِ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
وَقِیۡلَ
لِلظّٰلِمِیۡنَ
ذُوۡقُوۡا
مَا
کُنۡتُمۡ
تَکۡسِبُوۡنَ
تو کیا جو شخص
بچے گا
اپنے چہرے کے ساتھ
بُرے
عذاب سے
دن
قیامت کے
اور کہہ دیا جائے گا
ظالموں سے
چکھو
جو
تھے تم
کمایا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَفَمَنْ
يَّتَّقِيْ
بِوَجْهِهٖ
سُوْٓءَ الْعَذَابِ
يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۭ
وَقِيْلَ
لِلظّٰلِمِيْنَ
ذُوْقُوْا
مَا
كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ
کیا۔ پس۔ جو
بچاتا ہے
اپنا چہرہ
برے عذاب سے
قیامت کے دن
اور کہا جائے گا
ظالموں کو
تم چکھو
جو
تم کماتے (کرتے) تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]