اَلَیۡسَ اللّٰہُ بِکَافٍ عَبۡدَہٗ ؕ وَ یُخَوِّفُوۡنَکَ بِالَّذِیۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ ؕ وَ مَنۡ یُّضۡلِلِ اللّٰہُ فَمَا لَہٗ مِنۡ ہَادٍ ﴿ۚ۳۶﴾
کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے اور وہ تجھے ان سے ڈراتے ہیں جو اس کے سوا ہیں اور جسے اللہ گمراہ کر دے پھر اسے کوئی راہ پر لانے والا نہیں۔[36]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَلَيْسَ ل ي س |
Is not? |
اللَّهُ أ ل ه |
Allah |
بِكَافٍ ك ف ي |
sufficient |
عَبْدَهُ ع ب د |
(for) His slave |
وَيُخَوِّفُونَكَ خ و ف |
And they threaten you |
بِالَّذِينَ
|
with those |
مِنْ
|
from |
دُونِهِ د و ن |
besides Him |
وَمَنْ
|
And whoever |
يُضْلِلِ ض ل ل |
lets go astray ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔ مترادفات .ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
| ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔ مترادفات .ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
| ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔ مترادفات .نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
|
|
اللَّهُ أ ل ه |
Allah |
فَمَا
|
then not |
لَهُ
|
for him |
مِنْ
|
any |
هَادٍ ه د ي |
guide |