وَ بَدَا لَہُمۡ سَیِّاٰتُ مَا کَسَبُوۡا وَ حَاقَ بِہِمۡ مَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۴۸﴾
اور ان کے لیے ان (اعمال) کی برائیاں ظاہر ہو جائیں گی جو انھوں نے کمائے اور انھیں وہ چیز گھیر لے گی جسے وہ مذاق کیا کرتے تھے۔[48]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَبَدَا ب د و |
And will become apparent بَدَا:کسی دیہات یا جنگل میں رہنے کے لیے۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| بَدْو:بدو: دیہات دور افتادہ مقامات کے لیے مترادفات .قَرْیَة، بَدْو، اَعْرَاب،
|
|
لَهُمْ
|
to them |
سَيِّئَاتُ س و أ |
(the) evils سَاءَ:ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
مَا
|
(of) what |
كَسَبُوا ك س ب |
they earned |
وَحَاقَ ح ي ق |
and will surround |
بِهِمْ
|
them |
مَا
|
what |
كَانُوا ك و ن |
they used to مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
بِهِ
|
[in it] |
يَسْتَهْزِئُونَ ه ز أ |
mock |