اور اگر ان لوگوں کے لیے جنھوں نے ظلم کیا، وہ سب کچھ ہو جو زمین میں ہے اور اس کے ساتھ اتنا اور بھی ہو تو قیامت کے دن برے عذاب سے (بچنے کے لیے) وہ ضرور اسے فدیے میں دے دیں، اور ان کے لیے اللہ کی طرف سے وہ کچھ سامنے آجائے گا جس کا وہ گمان نہیں کیا کرتے تھے۔[47]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
اَنَّ
لِلَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
مَا
فِی الۡاَرۡضِ
جَمِیۡعًا
وَّ مِثۡلَہٗ
مَعَہٗ
لَافۡتَدَوۡا
بِہٖ
مِنۡ سُوۡٓءِ الۡعَذَابِ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
وَبَدَا
لَہُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
مَا
لَمۡ
یَکُوۡنُوۡا
یَحۡتَسِبُوۡنَ
اور اگر
بےشک ہو
ان کے لیے جنہوں نے
ظلم کیا
جو کچھ
زمین میں ہے
سب کا سب
اور اس کی مانند
ساتھ اس کے
البتہ وہ فدیے میں دے دیں
اسے
برے عذاب سے (بچنے کے لیے)
دن
قیامت کے
اور ظاہر ہو جائے گا
ان کے لیے
اللہ کی طرف سے
جو
نہ
تھے وہ
وہ گمان رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
اَنَّ
لِلَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
مَا
فِی الۡاَرۡضِ
جَمِیۡعًا
وَّ مِثۡلَہٗ
مَعَہٗ
لَافۡتَدَوۡا
بِہٖ
مِنۡ سُوۡٓءِ الۡعَذَابِ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
وَبَدَا
لَہُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
مَا
لَمۡ
یَکُوۡنُوۡا
یَحۡتَسِبُوۡنَ
اوراگر
واقعی
ان لوگوں کے لیے ہو
جنہوں نے ظلم کیا
جو
زمین میں ہے
وہ سب کچھ
اوراس کی مانند
اس کے ساتھ
ضرورفدیے میں دیں گے
اس کو
برے عذاب سے
دن
قیامت کے
اورظاہرہوجائے گا
ان پر
اللہ کی جناب سے
جس کا
نہیں
تھے وہ
گمان رکھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَوْ
اَنَّ
لِلَّذِيْنَ
ظَلَمُوْا
مَا فِي الْاَرْضِ
جَمِيْعًا
وَّمِثْلَهٗ
مَعَهٗ
لَافْتَدَوْا
بِهٖ
مِنْ
سُوْٓءِ
الْعَذَابِ
يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۭ
وَبَدَا لَهُمْ
مِّنَ اللّٰهِ
مَا
لَمْ يَكُوْنُوْا
يَحْتَسِبُوْنَ
اور اگر
ہو
ان کے لیے جنہوں نے
ظلم کیا
اور جو کچھ زمین میں
سب کا سب
اور اتنا ہی
اس کے ساتھ
بدلہ میں دیں وہ
اس کو
سے
برے
عذاب
روز قیامت
اور ظاہر ہوجائے گا ان پر
اللہ (کی طرف) سے
جو
نہ تھے وہ
گمان کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]