اور وہ کہیں گے سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے ہم سے اپنا وعدہ سچا کیا اور ہمیں اس زمین کا وارث بنا دیا کہ ہم جنت میں سے جہاں چاہیں جگہ بنا لیں۔ سو عمل کرنے والوں کا یہ اچھا اجر ہے۔[74]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوا
الۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
الَّذِیۡ
صَدَقَنَا
وَعۡدَہٗ
وَاَوۡرَثَنَا
الۡاَرۡضَ
نَتَبَوَّاُ
مِنَ الۡجَنَّۃِ
حَیۡثُ
نَشَآءُ
فَنِعۡمَ
اَجۡرُ
الۡعٰمِلِیۡنَ
اور وہ کہیں گے
سب تعریف
اللہ کے لیے ہے
جس نے
سچ کیا ہم سے
وعدہ اپنا
اور وارث بنا دیا ہمیں
زمین کا
ہم جگہ بنا سکتے ہیں
جنت میں سے
جہاں
ہم چاہیں
تو کتنا اچھا ہے
اجر
عمل کرنے والوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوا
الۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
الَّذِیۡ
صَدَقَنَا
وَعۡدَہٗ
وَاَوۡرَثَنَا
الۡاَرۡضَ
نَتَبَوَّاُ
مِنَ الۡجَنَّۃِ
حَیۡثُ
نَشَآءُ
فَنِعۡمَ
اَجۡرُ
الۡعٰمِلِیۡنَ
اوروہ کہیں گے
سب تعریف
اللہ تعالیٰ کے لیے ہے
جس نے
سچاکیاہم سے
اپناوعدہ
اوروارث بنادیاہمیں
زمین کا
ہم جگہ بنالیں
جنت میں سے
جہاں
ہم چاہیں گے
سوکیاہی بہترین ہے
اجر
عمل کرنے والوں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالُوا
الْحَمْدُ
لِلّٰهِ
الَّذِيْ
صَدَقَنَا
وَعْدَهٗ
وَاَوْرَثَنَا
الْاَرْضَ
نَتَبَوَّاُ
مِنَ
الْجَنَّةِ
حَيْثُ
نَشَآءُ ۚ
فَنِعْمَ
اَجْرُ
الْعٰمِلِيْنَ
اور وہ کہیں گے
تمام تعریفیں
اللہ کے لیے
وہ جس نے
ہم سے سچا کیا
اپنا وعدہ
اور ہمیں وارث بنایا
زمین
ہم مقام کرلیں
سے۔ میں
جنت
جہاں
ہم چاہیں
سو کیا ہی اچھا
اجر
عمل کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]