اور تو فرشتوں کو دیکھے گا عرش کے گرد گھیرا ڈالے ہو ئے اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کر رہے ہیں اور ان کے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کر دیا جائے گا ا ور کہا جائے گا کہ سب تعریف ا للہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔[75]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتَرَی
الۡمَلٰٓئِکَۃَ
حَآفِّیۡنَ
مِنۡ حَوۡلِ
الۡعَرۡشِ
یُسَبِّحُوۡنَ
بِحَمۡدِ
رَبِّہِمۡ
وَقُضِیَ
بَیۡنَہُمۡ
بِالۡحَقِّ
وَقِیۡلَ
الۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
رَبِّ
الۡعٰلَمِیۡنَ
اور آپ دیکھیں گے
فرشتوں کو
گھیرا ڈالے ہوئے
ارد گرد سے
عرش کے
وہ تسبیح کر رہے ہوں گے
ساتھ تعریف کے
اپنے رب کی
اور فیصلہ کر دیا جائے گا
درمیان ان کے
ساتھ حق کے
اور کہہ دیا جائے گا
سب تعریف
اللہ کے لیے ہے
جو رب ہے
تمام جہانوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتَرَی
الۡمَلٰٓئِکَۃَ
حَآفِّیۡنَ
مِنۡ حَوۡلِ الۡعَرۡشِ
یُسَبِّحُوۡنَ
بِحَمۡدِ
رَبِّہِمۡ
وَقُضِیَ
بَیۡنَہُمۡ
بِالۡحَقِّ
وَقِیۡلَ
الۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
رَبِّ
الۡعٰلَمِیۡنَ
اورآپ دیکھیں گے
فرشتے
حلقہ بنائے ہوئے
عرش کے اردگرد
وہ تسبیح کررہے ہیں
ساتھ حمدکے
اپنے رب کی
اورفیصلہ کردیا جائے گا
ان کے درمیان
حق کے ساتھ
اورکہا جائے گا
تمام تعریف
اللہ تعالیٰ ہی کے لیے
رب ہے
سارے جہانوں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَتَرَى
الْمَلٰٓئِكَةَ
حَآفِّيْنَ
مِنْ
حَوْلِ الْعَرْشِ
يُسَبِّحُوْنَ
بِحَمْدِ
رَبِّهِمْ ۚ
وَقُضِيَ
بَيْنَهُمْ
بِالْحَقِّ
وَقِيْلَ
الْحَمْدُ
لِلّٰهِ
رَبِّ
الْعٰلَمِيْنَ
اور آپ دیکھیں گے
فرشتے
حلقہ باندھے
سے
عرش کے گرد
پاکیزگی بیان کرتے ہوئے
تعریف کے ساتھ
اپنا رب
اور فیصلہ کردیا جائے گا
ان کے درمیان
حق کے ساتھ
اور کہا جائے گا
تمام تعریفیں
اللہ کے لیے
پروردگار
سارے جہان (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]