اور کیا یہ لوگ زمین میں چلے پھرے نہیں کہ دیکھتے کہ ان لوگوں کا انجام کیسا ہوا جو ان سے پہلے تھے، وہ تو قوت میں ان سے بہت زیادہ سخت تھے اور زمین میں یادگاروں کے اعتبار سے بھی، پھر اللہ نے انھیں ان کے گناہوں کی وجہ سے پکڑ لیا اور انھیں اللہ سے بچانے والا کوئی نہ تھا۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَسِیۡرُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
فَیَنۡظُرُوۡا
کَیۡفَ
کَانَ
عَاقِبَۃُ
الَّذِیۡنَ
کَانُوۡا
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
کَانُوۡا
ہُمۡ
اَشَدَّ
مِنۡہُمۡ
قُوَّۃً
وَّاٰثَارًا
فِی الۡاَرۡضِ
فَاَخَذَہُمُ
اللّٰہُ
بِذُنُوۡبِہِمۡ
وَمَا
کَانَ
لَہُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
مِنۡ وَّاقٍ
کیا بھلا نہیں
وہ چلے پھرے
زمین میں
تو وہ دیکھتے
کس طرح
ہوا
انجام
ان کا جو
تھے
ان سے پہلے
تھے وہ
وہ
زیادہ شدید
ان سے
قوت میں
اور آثار میں
زمین میں
پس پکڑ لیا انہیں
اللہ نے
بوجہ ان کے گناہوں کے
اور نہ
تھا
ان کے لیے
اللہ سے
کوئی بچانے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَسِیۡرُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
فَیَنۡظُرُوۡا
کَیۡفَ
کَانَ
عَاقِبَۃُ
الَّذِیۡنَ
کَانُوۡا
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
کَانُوۡا
ہُمۡ
اَشَدَّ
مِنۡہُمۡ
قُوَّۃً
وَّاٰثَارًا
فِی الۡاَرۡضِ
فَاَخَذَہُمُ
اللّٰہُ
بِذُنُوۡبِہِمۡ
وَمَا
کَانَ
لَہُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
مِنۡ وَّاقٍ
اورکیانہیں
وہ چلے پھرے
زمین میں
پھروہ دیکھتے
کیسا
ہوا
انجام
ان لوگوں کا
جوتھے
ان سے پہلے
تھے
وہ سب
بہت زیادہ
ان سے
طاقتور
اوریادگاروں کے اعتبارسے
زمین میں
پھرپکڑاانہیں
اللہ تعالیٰ نے
ان کے گناہوں کی وجہ سے
اورنہ
تھا
انہیں
اللہ تعالیٰ سے
کوئی بچانے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوَ
لَمْ يَسِيْرُوْا
فِي الْاَرْضِ
فَيَنْظُرُوْا
كَيْفَ كَانَ
عَاقِبَةُ
الَّذِيْنَ
كَانُوْا
مِنْ قَبْلِهِمْ ۭ
كَانُوْا هُمْ
اَشَدَّ مِنْهُمْ
قُوَّةً وَّاٰثَارًا
فِي الْاَرْضِ
فَاَخَذَهُمُ اللّٰهُ
بِذُنُوْبِهِمْ ۭ
وَمَا كَانَ
لَهُمْ
مِّنَ اللّٰهِ
مِنْ وَّاقٍ
کیا
وہ چلے پھرے نہیں
زمین میں
تو وہ دیکھتے
کیسا ہوا
انجام
ان لوگوں کا جو
تھے
ان سے پہلے
وہ تھے
زیادہ سخت ان سے
قوت اور آثار
زمین میں
تو انہیں آپکڑا اللہ نے
ان کے گناہوں کے سبب
اور نہیں ہے
ان کیلئے
اللہ سے
کوئی بچانے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]