یہ اس لیے کہ وہ لوگ، ان کے پاس ان کے رسول واضح دلیلیں لے کر آتے رہے تو انھوں نے انکار کیا تو اللہ نے انھیں پکڑ لیا۔ بے شک وہ بہت قوت والا، بہت سخت سزا دینے والا ہے۔[22]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
بِاَنَّہُمۡ
کَانَتۡ
تَّاۡتِیۡہِمۡ
رُسُلُہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
فَکَفَرُوۡا
فَاَخَذَہُمُ
اللّٰہُ
اِنَّہٗ
قَوِیٌّ
شَدِیۡدُ
الۡعِقَابِ
یہ
بوجہ اس کے کہ وہ
تھے
آتے ان کے پاس
رسول ان کے
ساتھ واضح دلائل کے
تو انہوں نے انکار کیا
پھر پکڑ لیا انہیں
اللہ نے
بےشک وہ
بہت قوت والا ہے
سخت
سزا والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
بِاَنَّہُمۡ
کَانَتۡ
تَّاۡتِیۡہِمۡ
رُسُلُہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
فَکَفَرُوۡا
فَاَخَذَہُمُ
اللّٰہُ
اِنَّہٗ
قَوِیٌّ
شَدِیۡدُ
الۡعِقَابِ
یہ
اس لیے کہ وہ
تھے
لائے ان کے پاس
رسول ان کے
واضح دلائل
توانہوں نے کفرکیا
چنانچہ پکڑاان کو
اللہ تعالیٰ نے
یقیناًوہ
بہت قوت والا
سخت
سزادینے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
ذٰلِكَ
بِاَنَّهُمْ
كَانَتْ تَّاْتِيْهِمْ
رُسُلُهُمْ
بِالْبَيِّنٰتِ
فَكَفَرُوْا
فَاَخَذَهُمُ
اللّٰهُ ۭ
اِنَّهٗ
قَوِيٌّ
شَدِيْدُ الْعِقَابِ
یہ
اس لئے کہ وہ
انکے پاس آتے تھے
ان کے رسول
کھلی نشانیوں کے ساتھ
تو انہوں نے کفر کیا
پس آپکڑا انہیں
اللہ نے
بیشک وہ
قوی
سخت عذاب والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]