جس نے کوئی برائی کی تو اسے ویسا ہی بدلہ دیا جائے گا اور جس نے کوئی نیک عمل کیا، مرد ہو یا عورت اور وہ مومن ہوا تو یہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے، اس میں بے حساب رزق دیے جائیں گے۔[40]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
عَمِلَ
سَیِّئَۃً
فَلَا
یُجۡزٰۤی
اِلَّا
مِثۡلَہَا
وَمَنۡ
عَمِلَ
صَالِحًا
مِّنۡ ذَکَرٍ
اَوۡ
اُنۡثٰی
وَہُوَ
مُؤۡمِنٌ
فَاُولٰٓئِکَ
یَدۡخُلُوۡنَ
الۡجَنَّۃَ
یُرۡزَقُوۡنَ
فِیۡہَا
بِغَیۡرِ
حِسَابٍ
جس نے
عمل کیا
برا
تو نہ
وہ بدلہ دیا جائے گا
مگر
مانند اسی کے
اور جس نے
عمل کیا
نیک
کوئی مرد ہو
یا
عورت
جب کہ وہ
مومن ہو
تو یہی لوگ ہیں
جو داخل ہوں گے
جنت میں
وہ رزق دیئے جائیں گے
اس میں
بغیر
حساب کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
عَمِلَ
سَیِّئَۃً
فَلَا
یُجۡزٰۤی
اِلَّا
مِثۡلَہَا
وَمَنۡ
عَمِلَ
صَالِحًا
مِّنۡ ذَکَرٍ
اَوۡ اُنۡثٰی
وَہُوَ
مُؤۡمِنٌ
فَاُولٰٓئِکَ
یَدۡخُلُوۡنَ
الۡجَنَّۃَ
یُرۡزَقُوۡنَ
فِیۡہَا
بِغَیۡرِ حِسَابٍ
جس نے
عمل کیا
برا
تونہیں
وہ بدلہ پائے گا
مگر
اس کے برابر
اورجوکوئی
عمل کرے گا
نیک
مردوں میں سے ہو
یاعورت
اوروہ
مومن ہو
تویہی لوگ
داخل ہوں گے
جنت میں
انہیں رزق دیاجائے گا
اس میں
بغیر حساب
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَنْ عَمِلَ
سَيِّئَةً
فَلَا يُجْزٰٓى
اِلَّا مِثْلَهَا ۚ
وَمَنْ عَمِلَ
صَالِحًا
مِّنْ ذَكَرٍ
اَوْ اُنْثٰى
وَهُوَ
مُؤْمِنٌ
فَاُولٰٓئِكَ
يَدْخُلُوْنَ
الْجَنَّةَ
يُرْزَقُوْنَ
فِيْهَا
بِغَيْرِ حِسَابٍ
جس نے عمل کیا
بُرا
اسے بدلہ نہ دیا جائیگا
مگر اسی جیسا
اور جس نے عمل کیا
اچھا
مردوں میں سے
یا رعورتوں
اور (بشرطیکہ)
وہ مومن
تو یہی لوگ
داخل ہوں گے
جنت میں
وہ رزق دئیے جائینگے
اس میں
بےحساب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]