اللہ وہ ہے جس نے تمھارے لیے زمین کو رہنے کی جگہ اور آسمان کو چھت بنایا اور تمھاری صورت بنائی تو تمھاری صورتیں اچھی بنائیں اور تمھیں پاکیزہ چیزوں سے رزق دیا، یہ ہے اللہ تمھارا رب، سو بہت برکت والا ہے اللہ جو تمام جہانوں کا رب ہے۔[64]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
الَّذِیۡ
جَعَلَ
لَکُمُ
الۡاَرۡضَ
قَرَارًا
وَّالسَّمَآءَ
بِنَآءً
وَّصَوَّرَکُمۡ
فَاَحۡسَنَ
صُوَرَکُمۡ
وَرَزَقَکُمۡ
مِّنَ الطَّیِّبٰتِ
ذٰلِکُمُ
اللّٰہُ
رَبُّکُمۡ
فَتَبٰرَکَ
اللّٰہُ
رَبُّ
الۡعٰلَمِیۡنَ
اللہ
وہ ہے جس نے
بنایا
تمہارے لیے
زمین کو
قرار گاہ
اور آسمان کو
چھت
اور اس نے صورتیں بنائیں تمہاری
تو اسے نے اچھی بنائیں
صورتیں تمہاری
اور اس نے رزق دیا تمہیں
پاکیزہ چیزوں سے
یہ ہے
اللہ
رب تمہارا
پس بابرکت ہے
اللہ
جو رب ہے
تمام جہانوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
الَّذِیۡ
جَعَلَ
لَکُمُ
الۡاَرۡضَ
قَرَارًا
وَّالسَّمَآءَ
بِنَآءً
وَّصَوَّرَکُمۡ
فَاَحۡسَنَ
صُوَرَکُمۡ
وَرَزَقَکُمۡ
مِّنَ الطَّیِّبٰتِ
ذٰلِکُمُ
اللّٰہُ
رَبُّکُمۡ
فَتَبٰرَکَ
اللّٰہُ
رَبُّ
الۡعٰلَمِیۡنَ
اللہ تعالیٰ
جس نے
بنایا
تمہارے لیے
زمین کو
رہنے کی جگہ
اور آسمان کو
چھت
اور صورتیں بنائیں تمہاری
پس بہت ہی اچھی بنائیں
صورتیں تمہاری
اور رزق دیا تمہیں
پاکیزہ چیزوں میں سے
یہ ہے
اللہ تعالیٰ
تمہارا رب
پس بڑا بابرکت ہے
اللہ تعالیٰ
رب
سارے جہانوں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَللّٰهُ الَّذِيْ
جَعَلَ
لَكُمُ
الْاَرْضَ
قَرَارًا
وَّالسَّمَآءَ
بِنَآءً
وَّصَوَّرَكُمْ
فَاَحْسَنَ
صُوَرَكُمْ
وَرَزَقَكُمْ
مِّنَ الطَّيِّبٰتِ ۭ
ذٰلِكُمُ
اللّٰهُ
رَبُّكُمْ ښ
فَتَبٰرَكَ
اللّٰهُ
رَبُّ
الْعٰلَمِيْنَ
اللہ وہ جس نے
اس نے بنایا
تمہارے لئے
زمین
قرارگاہ
اور آسمان
چھت
اور تمہیں صورت دی
تو بہت اچھی
تمہیں صورت دی
اور تمہیں رزق دیا
پاکیزہ چیزیں
یہ ہے
اللہ
تمہارا پروردگار
سو برکت والا
اللہ
پروردگار
سارے جہان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]