اور ہم نے کہا اے آدم! تو اور تیری بیوی جنت میں رہو اور دونوں اس میں سے کھلا کھائو جہاں چاہو اور تم دونوں اس درخت کے قریب نہ جانا، ورنہ تم دونوں ظالموں سے ہو جاؤ گے۔[35]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقُلۡنَا
یٰۤاٰدَمُ
اسۡکُنۡ
اَنۡتَ
وَزَوۡجُکَ
الۡجَنَّۃَ
وَکُلَا
مِنۡہَا
رَغَدًا
حَیۡثُ
شِئۡتُمَا
وَلَا
تَقۡرَبَا
ہٰذِہِ
الشَّجَرَۃَ
فَتَکُوۡنَا
مِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور کہا ہم نے
اے آدم
رہو
تم
اور بیوی تمہاری
جنت میں
اور تم دونوں کھاؤ
اس سے
فراغت سے
جہاں سے
تم دونوں چاہو
اور نہ
تم دونوں قریب جانا
اس
درخت کے
ورنہ تم دونوں ہوجاؤ گے
ظالموں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ
قُلۡنَا
یٰۤاٰدَمُ
اسۡکُنۡ
اَنۡتَ
وَ
زَوۡجُکَ
الۡجَنَّۃَ
وَ
کُلَا
مِنۡہَا
رَغَدًا
حَیۡثُ
شِئۡتُمَا
وَ
لَا
تَقۡرَبَا
ہٰذِہِ
الشَّجَرَۃَ
فَتَکُوۡنَا
مِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور
کہا ہم نے
اے آدم
تم رہو
تم
اور
بیوی تمہاری
جنت میں
اور
تم دونوں کھاؤ
اس میں سے
خوب
جہاں سے
چاہوتم دونوں
اور
نہ
تم دونوں قریب جانا
اس
درخت کے
ورنہ تم دونوں ہوجاؤ گے
ظالموں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقُلْنَا
يَا آدَمُ
اسْكُنْ
اَنْتَ
وَزَوْجُکَ
الْجَنَّةَ
وَكُلَا
مِنْهَا
رَغَدًا
حَيْثُ
شِئْتُمَا
وَلَا تَقْرَبَا
هٰذِهِ
الشَّجَرَةَ
فَتَكُوْنَا
مِنَ الظَّالِمِیْنَ
اور ہم نے کہا
اے آدم
تم رہو
تم
اور تمہاری بیوی
جنت
اور تم دونوں کھاؤ
اس میں سے
اطمینان سے
جہاں
تم چاہو
اور نہ قریب جانا
اس
درخت
پھر تم ہوجاؤگے
ظالموں سے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]